What's new

Status
Not open for further replies.
ہم ٹھیک ٹھاک ہیں ! آپ سنائیں ؟

theek thaak baaji :D
 
Ab OP sabko iss poore thread ka matlab samjhayege....:azn:

To post 1. se shuru ho jao..... cmon...:yahoo:
 
theek thaak baaji :D
بس اتنا ہی لکھ سکتے تھے ، اور یہ باجی کے بعد دانت کیوں نکلے ہیں ؟
 
Meena ایک لڑکی ہے? :woot:
نہیں ،نہیں وہ خود کو مخاطب کر کے کہ رہا تھا
 
بس اتنا ہی لکھ سکتے تھے ، اور یہ باجی کے بعد دانت کیوں نکلے ہیں ؟

main jab bhi defence.pk main daakhil hota hun, main hasne k koshish kerta hun taake logo se bane rahe :lol:

my avatar is also smiling :D

Ab yaar aapne moocho par flowers laga liya to kya sab ko thread pe aane se bhi rokoge???:what:

bhai loveicon straight nahi lagta :lol:
 
استاد: جو بچہ کلاس میں آنے کے لئے سب سے چھوٹا جملہ بولے گا اسے انعام ملے گا

پہلا بچہ: سر کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟
دوسرا: سر کیا میں آ سکتا ہوں؟
تیسرا: سر میں آ جاؤں؟
پنجابی بچہ: آ واں؟
 
دوست : شیخ صاحب کل میں تم کو فون کرتا رہا، تم نے اٹھایا کیوں نہیں
شیخ : کیوں اٹھاتا، میں نے جو ٣٠ روپے دے کر رنگ ٹون لگوائی ہے وہ تمھارے باپ نے سننی تھی
 
my avatar is also smiling :D
کوئی شک نہیں کہ آپ کا اوتار بہترین ہے
 
دوست : شیخ صاحب کل میں تم کو فون کرتا رہا، تم نے اٹھایا کیوں نہیں
شیخ : کیوں اٹھاتا، میں نے جو ٣٠ روپے دے کر رنگ ٹون لگوائی ہے وہ تمھارے باپ نے سننی تھی
:lol:آپ کے لطیفے پڑھ کر اتنی ہنسی نہیں آتی جتنی کہ تصویر دیکھ کر آتی ہے
 
دراصل گوگل مترجم کا استعمال کرتے ہوئے مالیت کے یہاں ہونے کی وجہ سے ہے ...
اب میں تم لوگوں کو سلام کہہ سکتے ہیں :azn:
 
دراصل گوگل مترجم کا استعمال کرتے ہوئے مالیت کے یہاں ہونے کی وجہ سے ہے ...
اب میں تم لوگوں کو سلام کہہ سکتے ہیں :azn:
خوش آمدید
خیال رکھیے گا کہیں گوگل آپ کو گلابی نہ کروا دے:P
 
:lol:آپ کے لطیفے پڑھ کر اتنی ہنسی نہیں آتی جتنی کہ تصویر دیکھ کر آتی ہے

زندگی ایک بیٹری ,ہنسی ایک چارجر اور میری تصویر بجلی کی طرح ہے. اسے دیکھتی رہیں، ہنستی رہیں اور بیٹری چارج کرتی رہیں لیکن بجلی کا بل دینا مت بھولیے گا
 
Status
Not open for further replies.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom