What's new

When Altaf Hussain's Pakistaniat is taken, that day will be Pakistan's end

Awesome

RETIRED MOD
Joined
Mar 24, 2006
Messages
22,023
Reaction score
5
I refrained myself from posting this as I only read this on facebook.

But now I've found multiple sources reporting this, make up your own mind.

http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105674


کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ کہاہے کہ پاکستان سے دُشمنی ختم کرواورفوجیو ہم سے بات کرلو۔جبکہ سندھ حکومت میں شامل ہونے سے متعلق کسی بھی فیصلے کے لیے ایم کیوایم کے قائد نے رابطہ کمیٹی کو تین روز میں ریفرنڈم کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے لال قلعہ گراونڈ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ وہ ایم کیوایم کے کارکنوں کی لاشیں پھینکنے پراقوام متحدہ میں درخواست دیں گے اورچیف جسٹس پاکستان کو بھی درخواست دی جائے گی۔الطاف حسین نے کہاکہ انہیں اورایم کیوایم کوپوائنٹ آف نوریٹرن پرنہ لے جاوٴ۔ جس دن اُن سے پاکستانیت چھین لی گئی اس دن پاکستان کے خاتمے کااعلان ہوجائے گا۔اُن کاکہناتھاکہ کس قانون اورآئین میں لکھاہے کہ گرفتاریاں کرواورلاشیں پھینک دو۔الطاف حسین نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں پہلاخودکش حملہ اگرکسی پرہواتووہ اُن پر ہواتھا۔الطاف حسین نے کہاکہ انہوں نے فوج کوپیشکش کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ شروع کی جائے مگر دہشت گردوں کی خلاف کچھ نہیں ہواایم کیوایم کے کارکنوں کی خلاف جنگ شروع ہوگئی، لیاری میں رینجرزوالوں کی گردنیں کاٹی گئیں لیکن وہاں کوئی فوجی نہیں گیا،اور حلف اٹھانے کے بعدقائم علی شاہ سب سے پہلے لیاری گئے،الطاف حسین نے اپوزیشن میں بیٹھنے یاحکومت سے اتحادپرکارکنوں سے سوال کیا اورپھر تین روزمیں رابطہ کمیٹی کو ریفرنڈم کی ہدایت کی۔بلوچستان میں دھماکوں پر الطاف حسین نے کہاکہ اُن کی معلومات کے مطابق کوئٹہ اسپتال میں ایک بھی دہشت گردنہیں ماراگیا، تمام دہشت گرداسپتال سے یاتوبھاگ گئے یابھگادیئے گئے​

Other sources:

http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=105674

http://www.nawaiwaqt.com.pk/karachi/18-Jun-2013/213839

http://www.express.pk/story/139776/
 
.
If somebody has a video of this "press conference", please post it here.
 
. . .
one shouldnt be surprised, he have always been an A$$HOLE, who will goto any extend to save his dadagiri , if challenged...
 
.
He himself exposing himself in front of people of pakistan day by day due to these thoughts he expressed in his speeches.
 
.
Must be frustrated after so many deaths and ethnic cleansing of Karachi by agencies
 
.
Altaf Hussain and his party is a merchant of hate. How long will they play victims? And how come they are victims? They have been part of every government. Even now, they are dying to get into govt.

This hypocrisy and blackmailing must end or its must be forced to end.
 
.
@Guvera head about the internal drift, is it true that its divided into two groups, and Ishrat ul Ibad belongs to the other group?
 
Last edited by a moderator:
. . . . . . .

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom