Awesome
RETIRED MOD
- Joined
- Mar 24, 2006
- Messages
- 22,023
- Reaction score
- 5
I refrained myself from posting this as I only read this on facebook.
But now I've found multiple sources reporting this, make up your own mind.
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105674
Other sources:
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=105674
http://www.nawaiwaqt.com.pk/karachi/18-Jun-2013/213839
http://www.express.pk/story/139776/
But now I've found multiple sources reporting this, make up your own mind.
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105674
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ کہاہے کہ پاکستان سے دُشمنی ختم کرواورفوجیو ہم سے بات کرلو۔جبکہ سندھ حکومت میں شامل ہونے سے متعلق کسی بھی فیصلے کے لیے ایم کیوایم کے قائد نے رابطہ کمیٹی کو تین روز میں ریفرنڈم کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے لال قلعہ گراونڈ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ وہ ایم کیوایم کے کارکنوں کی لاشیں پھینکنے پراقوام متحدہ میں درخواست دیں گے اورچیف جسٹس پاکستان کو بھی درخواست دی جائے گی۔الطاف حسین نے کہاکہ انہیں اورایم کیوایم کوپوائنٹ آف نوریٹرن پرنہ لے جاوٴ۔ جس دن اُن سے پاکستانیت چھین لی گئی اس دن پاکستان کے خاتمے کااعلان ہوجائے گا۔اُن کاکہناتھاکہ کس قانون اورآئین میں لکھاہے کہ گرفتاریاں کرواورلاشیں پھینک دو۔الطاف حسین نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں پہلاخودکش حملہ اگرکسی پرہواتووہ اُن پر ہواتھا۔الطاف حسین نے کہاکہ انہوں نے فوج کوپیشکش کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ شروع کی جائے مگر دہشت گردوں کی خلاف کچھ نہیں ہواایم کیوایم کے کارکنوں کی خلاف جنگ شروع ہوگئی، لیاری میں رینجرزوالوں کی گردنیں کاٹی گئیں لیکن وہاں کوئی فوجی نہیں گیا،اور حلف اٹھانے کے بعدقائم علی شاہ سب سے پہلے لیاری گئے،الطاف حسین نے اپوزیشن میں بیٹھنے یاحکومت سے اتحادپرکارکنوں سے سوال کیا اورپھر تین روزمیں رابطہ کمیٹی کو ریفرنڈم کی ہدایت کی۔بلوچستان میں دھماکوں پر الطاف حسین نے کہاکہ اُن کی معلومات کے مطابق کوئٹہ اسپتال میں ایک بھی دہشت گردنہیں ماراگیا، تمام دہشت گرداسپتال سے یاتوبھاگ گئے یابھگادیئے گئے
Other sources:
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=105674
http://www.nawaiwaqt.com.pk/karachi/18-Jun-2013/213839
http://www.express.pk/story/139776/