What's new

This is Karachi in 2020

@Imran Khan tell these fools man
you use Urdu script, tell em how to use it...
Tired of this forum and roman Urdu... frickin annoying
sorry to say i myself committed this crime today 5 times how can i teach others sir ? :lol: :D

do you heard this ?


واقعہ مشہور ہے کہ ایک عورت اپنے ایک چھوٹے بچے کو لے کر کسی بزرگ کے پاس گئی اور عرض کیا: حضرت! میرا یہ بچہ گڑ بہت کھاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی صحت کو نقصان ہو رہا رہا ہے، آپ اس کو نصیحت کر دیجیے کہ گڑ زیادہ نہ کھائے، بزرگ صاحب نے فرمایا: تم کل اس کو لے کر آنا، میں اس کو نصیحت کر دوں گا، دوسرے دن جب وہ عورت اس بچے کو لے کر آئی تو بزرگ صاحب نے اس بچے کو اپنے قریب بلایا اور اس کو نصیحت کی: ’’بیٹے گڑ زیادہ مت کھایا کرو، اس سے نقصان ہوتا ہے‘‘ اس عورت نے کہا: حضرت!اتنی بات تو آپ کل بھی کہہ سکتے تھے ؟بزرگ صاحب نے فرمایا:در اصل بات یہ ہے کہ مجھے بھی گڑ زیادہ کھانے کی عادت تھی ، اگر میں کل اس کو گڑ کم کھانے کی نصیحت کرتا تو میری بات میں اثر نہ ہوتا، اس لیے کہ میں خوداس پر عامل نہیں تھا، اب کل سے آج تک میں نے گڑھ کھانا چھوڑ دیا ہے ، اب میں اس کو نصیحت کرتا ہوں؛ تاکہ میرے قول ونصیحت اور عمل میں توافق اور یکسانیت ہو۔
 

Latest posts

Back
Top Bottom