What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1605744064335.png

1605744080863.png

1605744125800.png

1605744251705.png
 
Original by @CriticalThought

شوخ کرارا کرتا انہیں اچھا لگتا ہے
رنگ رنگیلا، چھیل چھبیلا اچھا لگتا ہے
مزاج عاشقانہ، لباس زننانہ اچھا لگتا ہے
جہاز پرانہ، کپ پرایا انہیں اچھا لگتا ہے

ابے او بے عقل، جا لے اپنے گھر کی خبر
کہیں نہ سجے یوں کتبے سے تیری قبر
جھانک لیتے گریباں میں اپنے، تو نہ یوں وصالِ یار ہوتا
شبِ ہجراں، نہ یوں عروسہ کو انتظار رہتا

@PanzerKiel some light humor. I have been posting rather serious stuff recently.

---------------------------------------------------------------------------------
After eating the dessert lab-e-shireen

لبِ شیریں کھا کر
میرے شیریں شیریں لب
لبِ شیریں شیریں ہو گئے
 
Last edited:
Back
Top Bottom