What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

.,,.,..,
1650583413729.png
 
‏لندن کے ڈاکٹروں کے مطابق،
"میاں صاحب جتنی بھی دوائیاں اور خوراکیں کھالیں،
ٹھیک انہوں نے "ملک" کھا کر ہی ہونا ہے"

#
کلبھوشن یادیو کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی جائے، جو اس بات کی تحقیقات کرے کہ کلبھوشن یادیو دہشتگردی میں ملوث تھا یا نہیں!

یہی عین انصاف ہے۔۔۔۔
امپورٹڈحکومتنامنظور
 
Back
Top Bottom