Thursday, December 26, 2024
What's new

Stupid and funny from all over the world - II

Status
Not open for further replies.
. .
ایک پہلوان نے 10 سوکھے لیموں نچوڑ کر پورا ایک گلاس جوس نکال لیا....لوگ حیرت سے اسے دیکھتے رہے....اس کے بعد اس نے لوگوں کو چیلنج کیا کہ کوئی ہے جو 20 لیموں نچوڑ کر بھی اتنا جوس نکال سکے جتنا اسنے 10 لیموں سے نکالا ہے...لوگ خاموش رہے..کوئی آگے نہیں بڑھا...سوائے ایک آدمی کے...اس آدمی نے پہلوان سے کہا میں تمہارا چیلنج قبول کرتا ہوں...میں 20 لیموں سے نہیں...بلکہ صرف 10 لیموں سے ہی اتنا جوس نکالوں گا...اور ہاں لیموں بھی وہ جس سے تم پہلے ہی نچوڑ کے سارا رس نکال چکے ہو...سارا مجمع اسے پاگل سمجھنے لگا...پہلوان بھی اسے حیرت سے دیکھنے لگا...اور لوگوں کو نہایت حیرت اس وقت ہوئی جب اس شخص نے یہ معجزہ کر کے دکھا دیا....ان سوکھے ہوئے 10 لیموں سے ایک گلاس رس اور نکال کے دکھایا...
پہلوان کا منہ کُھلے کا کُھلا رہ گیا...
اس نے حیرت سے پوچھا "بھائی! تم بھی پہلوان ہو؟"
وہ آدمی بولا
"نہیں....میں اسحاق ڈار ہوں"


941928_527611447297010_1244700672_n.jpg
 
. . . . . . . . . . . .
Boht nafarmaan ho gye hyN india waly
Aaj apne DADDY PAKISTAN ko father's daY hee wiSh nhi kia :-D


I M sorry guys saw it on facebook ...COULDN'T RESIST... :yay:
 
.
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom