Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
وہ ٹی وی چینل جس نے اپنے تمام ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا ، پورے پاکستان میں دفاتر بند کر دیئے
Oct 30, 2018 | 10:07:AM
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں اس وقت ٹی وی چینلز اور اخبارات کو مشکلات کا سامنا ہے اور ان مشکلات میں کئی چینلز جیسے تیسے اپنے اخراجات کو کنٹرول کر کے نشریات بحال رکھنے کوشش مین جٹے ہوئے ہیں تاہم ا یسی خبر آ گئی کہ ہے سن صحافتی دنیا کو شدید ترین دھچکا لگے گا ۔
ضرور پڑھیں: شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں :تہمینہ درانی نے میڈیا پر چلنے والی خبر کی تردید کردی
تفصیلات کے مطابق میڈیا چینلز اس وقت مالی مشکلات میں گھرے ہیں کیونکہ پاکستان میں معیشت کی حالت کافی خراب ہے جسے حکومت بحال کرنے کیلئے دوست ممالک سے قرض حاصل کرنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے جس کا اثر میڈیا چینلز پر بھی پڑ رہا ہے کیونکہ سرمایہ کار پاکستان میں پیسہ لگانے سے گھبرا رہے ہیں اور اشتہارات مکمل طور پر بندہیں ۔ٹی وی چینلز اور اخبارات کی کمائی کا واحد راستہ اشتہارات ہی ہوتا ہے ۔
انہی مشکلات سے دوچار چینل ’ وقت ‘ نیوز نے پہلے مراحل میں چینل میں ملازمین کی تعداد کو کم کیا لیکن کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی تاہم آہستہ آہستہ حالات یہاں تک پہنچ گئے کہ انتظامیہ کو چینل کی نشریات مکمل طور پر بند کرنا پڑ گئیں ہیں ۔ حال ہی میں چینل سے فارغ ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے صحافتی دنیا کو اس افسردہ خبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ” وقت ٹی وی کا تمام عملہ نوکریوں سے فارغ کر دیا گیاہے اور پاکستان بھر کے دفاتر بھی بند کر دیئے گئے ہیں ۔“
https://dailypakistan.com.pk/30-Oct...LyQVEezgf61PiaCa4DglfwhLPM0ICtziOT66C44lf9PJA
@PakSword @BHarwana @Imad.Khan @Moonlight