What's new

چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلوانے کیلئے پارٹی قیادت نے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی

FOOLS_NIGHTMARE

ELITE MEMBER
Joined
Sep 26, 2018
Messages
18,063
Reaction score
12
Country
United Kingdom
Location
United Kingdom
1692386499841.png

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ریلیف دلوانے کیلئے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے غیر ملکی سفیروں سے رابطہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی، رؤف حسن اور سینیٹر علی ظفر کی مخلتف ممالک کے سفیروں سے ملاقات ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی رہائش گاہ پر چند روز قبل ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان میں امریکی سفیر، برطانوی ہائی کمشنر، کینیڈین ہائی کمشنر موجود تھے۔

ملاقات میں پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور ناروے کے سفیر البرٹ لساس بھی شریک تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ناشتے پر ہونے والی ملاقات میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ٹوگیو بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پی ٹی آئی قیادت نے غیر ملکی سفیروں سے چیئرمین پی ٹی آئی کے معاملے پر مدد طلب کی، سفارتکاروں کو چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کے حالات کے بارے میں بریف کیا گیا۔

پی ٹی آئی ٹیم نے امریکی سفیر سے سائفر ایشو اور چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات پر بات کی، پی ٹی آئی ٹیم نے ملک کی سیاسی صورتحال اور انتخابات پر بھی بریف کیا۔

شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی تردید کی، جبکہ رؤف حسن، سینیٹر علی ظفر نے تصدیق کردی۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا کہ آسٹریلیا کے ہائی کمیشن نے ناشتے پر بلایا تھا، ہم نے پاکستان کی سیاسی صورتحال سے سفارتکاروں کو آگاہ کیا۔

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ ملاقات میں دہشت گردی کے بڑھتے رحجانات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، آنے والے انتخابات اور سیاسی معاملات پر وہاں موجود سفیروں سے گفتگو ہوئی۔
 
. .
Western.

Agent.
Thats why he didn't recognized Israel as he is a Jewish agent and also the Western god father the US toppled his government as he refused to take sides on the Ukraine.
Where is your uncle Bajwa and what he is doing in Belgium and why did he took side in the Islamabad seminar for the Ukraine?
Why our current generals are selling weapons to the Ukraine, beginning to wonder who is western agent here.
 
.

Bro....Why Russians are still selling their oil products to Pakistan despite Pakistan is delivering artillery ammunition to Ukraine against Russia ? :rofl:
 
.
Thats why he didn't recognized Israel as he is a Jewish agent and also the Western god father the US toppled his government as he refused to take sides on the Ukraine.
Where is your uncle Bajwa and what he is doing in Belgium and why did he took side in the Islamabad seminar for the Ukraine?
Why our current generals are selling weapons to the Ukraine, beginning to wonder who is western agent here.
Pakistan needed an IMF bailout.

Caving into U.S. demands temporarily is unavoidable.

Some in the Pakistani Military Establishment are more U.S. leaning than others, yes.
 
Last edited:
. .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom