pkuser2k12
SENIOR MEMBER
- Joined
- Oct 28, 2012
- Messages
- 6,460
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
NOW KINDLY READ THIS
بھارتی آرمی چیف کا مقبوضہ کشمیر میں*فوجیوں*کو انسانی حقوق کا بھاشن
وادی کی صورت حال اطمینان بخش ہے ، عوام دوست آپریشنز جاری رکھے جائیں:جنرل بکرم سنگھ، سرینگر میں گرنیڈ حملہ،1پولیس اہلکار ہلاک،4 زخمی
سرینگر(اے ایف پی، اے پی ) بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے مقبوضہ کشمیر میں تعینات فوجیوں کو انسانی حقوق کی پاسداری کرنے کی ہدایت کی ہے ۔بکرم سنگھ نے کہا کہ فوجی افسران کنٹرول لائن پر در اندازی روکنے کے لئے موثر اقدامات اٹھائیں، مجاہدین کے خلاف آپریشن کے دوران عام لوگوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے ، عوام دوست آپریشنز جاری رکھے جائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے دو روزہ دورے کے اختتام پر فوجی افسران سے خطاب اور کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ بھارتی آرمی چیف نے وعدہ کیا کہ بانڈی پورہ میں فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں د و نوجوانوں کی شہادت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے گی تاہم انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کو مجموعی طور پر اطمینان بخش قراردیا۔ دریں اثناء سرینگر میں پولیس وین کو دستی بم سے نشانہ بنایا گیا جس سے وین میں سوار ایک پولیس اہلکارہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے ۔
SOURCE:
DUNYA NEWS
Roznama Dunya :