What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
DFj7cjDXUAEHndA.jpg:large

DFj7cjyXkAEC3Zt.jpg:large

DFj7cj1XkAEhs1G.jpg:large

:rofl:

Hearing shuroo ho gai hai Imran Khan kay case ki

تمام دستاویزات درخواست کےساتھ جمع کرادیں،چیف جسٹس
مشتاق احمدکاکنٹریکٹ بطورمثال ساتھ لگایاہے،نعیم بخاری
بیان دینےوالےبات کہاں سےکہاں لےجاتے ہیں،چیف جسٹس
کون کیاکہتاہےہمیں کوئی سروکارنہیں،چیف جسٹس
منی لانڈرنگ کامعاملہ دوسرےفریق نےنہیں اٹھایاتھا،چیف جسٹس
عدالت نےاپنےاطمینان کیلئےدستاویزات منگوائی تھی،چیف جسٹس
DFkByxxXUAAppJk.jpg:large

DFkCNc8WAAI6Vg9.jpg:large

ECP Case

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرالیکشن کمیشن فیصلہ 10 اگست کو سنائے گا

_________________________________________________________________

عمران خان کو1988میں ایک لاکھ90ہزارپاؤنڈملے،نعیم بخاری
رقم عمران خان کومختلف مراحل میں منتقل کی گئی،نعیم بخاری
ہزار 75ڈالرمنتقل ہوئےتوڈالراورپاؤنڈکاریٹ برابرتھا،نعیم بخاری
کیا1984میں ڈالراورپاؤنڈکاریٹ برابرتھا،جسٹس عمرعطابندیال

.
PMLN filed another 62 63 petition against Imran Khan that he said in interviews he bought the flat but as per submitted documents it was mortgaged

___________________________________________________________________

Case against GEO Mafia

DFjmjXoXgAAf8xC.jpg:large

DFjn041XUAE3hlo.jpg:large

اسلام آباد:جنگ گروپ کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت
سپریم کورٹ کوجان بوجھ کربدنام کیاگیا،جسٹس اعجازافضل
آپ کوصفائی کاپوراموقع ملےگا،جسٹس اعجازافضل
آپ جواب میں اشتہارات سےمتعلق شامل کرلیں،جسٹس اعجازافضل
عدالت نےکسی خبرکانوٹس نہیں لیا،میرشکیل الرحمان
ہماری تمام خبریں درست تھیں،میرشکیل الرحمان
اگلے دن آپ کومعافی مانگناپڑھ گئی،جسٹس شیخ عظمت سعید
ایک خبرغلط تھی جس پرمعافی مانگی،میرشکیل الرحمان

آئندہ سماعت پرتمام فریقین موجودہوں،جسٹس شیخ عظمت سعید
اگست22 کوآپ کےجواب پرابتدائی سماعت ہوگی،سپریم کورٹ
اسلام آباد:جواب میں کوئی اضافہ کرناچاہتےہیں توکرلیں،سپریم کورٹ
ایشویہ ہےغلط رپورٹنگ ہوئی،ذرائع سےخبریں شائع ہوئیں،جسٹس اعجازالاحسن
جےآئی ٹی اورعدالت کوڈس کریڈٹ کیاگیا،جسٹس اعجازالاحسن
سپریم کورٹ کی جنگ گروپ کواضافی جواب جمع کرانےکی ہدایت
سپریم کورٹ نےکیس کی آئندہ سماعت22اگست کےلیےمقررکردی

Geo walon ki akar dekho zara
 
. .
سے1977 1979 تک عمران خان نے کیری پیکر کرکٹ سیریزکھیلی، نعیم بخاری
آصف اقبال، ظہیر عباس سمیت دیگر کھلاڑی بھی کھیلتے تھے، نعیم بخاری
عمران خان 85-1984میں آسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز کے ساتھ بھی کھیلتے رہے، نعیم بخاری
کیا85-1984 میں عمران خان سسکس کے ساتھ بھی منسلک رہے؟ جسٹس فیصل عرب
آسٹریلیا میں کرکٹ صرف سردیوں میں کھیلی جاتی ہے، نعیم بخاری
گزشتہ رات کلب رکارڈ بھی موصول ہو گیا ہے، نعیم بخاری
آسٹریلیا اور لندن سے کرکٹ کمائی کا رکارڈ مل گیا ہے، نعیم بخاری
اشتہارات، انعامات اور دیگر آمدن اس کے علاوہ تھی، نعیم بخاری
کرکٹ سے زیادہ آمدن اشتہارات سے ہوئی، نعیم بخاری
لندن فلیٹس کی ادائیگی کا بینک رکارڈ بھی مل چکا ہے، نعیم بخاری
عدالت نے اجازت کے بغیر دستاویزات دینے سے منع کیا تھا، نعیم بخاری
تمام دستاویزات درخواست کے ہمراہ جمع کروادیں، چیف جسٹس
تمام منی ٹریل سامنے آچکی ہے، نعیم بخاری
مشتاق احمد کا کنٹریکٹ بطور نمونہ منسلک کیا، نعیم بخاری

جاننا چاہتا ہوں عمران خان کےاکاؤنٹ میں اتنی رقم تھی؟چیف جسٹس
دلچسپی یہ ہےاکاؤنٹ میں کتنی رقم آئی اورخریداری کیلئےاداہوئی،چیف جسٹس
سسیکس کاؤنٹی سےتنخواہ بھی بینک اکاؤنٹ میں آتی تھی،نعیم بخاری
بینک ٹرانزیکشن صرف2ادائیگیوں کوظاہرکرتی ہے،جسٹس عمرعطابندیال
 
Is this CJ dumb?
 
.
@Farah Sohail

CJ now has enough reason to disqualify Imran Khan. Lolz

Kuch bhi hosakta hai..yahan..

Abhi ye NS. Ka case sunn rahay hotay..tab lag pata jaata... Nawaz Sharif ne is se 1/100th bhi record diya hota tu advocate aur pakora judge pehli hearing main clean chit de chukay hotay., infact agar NS ne koi aik single doc bhi authentic diya hota tu advocate aur pakora clean chit de chukay hotay.. Woh tu inhon ne forged docs dey dey kar advocate aur pakora ko bhi kisi hadd tak sudharnay par majboor kar diya

جاننا چاہتا ہوں عمران خان کےاکاؤنٹ میں اتنی رقم تھی؟چیف جسٹس
دلچسپی یہ ہےاکاؤنٹ میں کتنی رقم آئی اورخریداری کیلئےاداہوئی،چیف جسٹس
سسیکس کاؤنٹی سےتنخواہ بھی بینک اکاؤنٹ میں آتی تھی،نعیم بخاری
بینک ٹرانزیکشن صرف2ادائیگیوں کوظاہرکرتی ہے،جسٹس عمرعطابندیال

Ye walay remarks dekhein :lol::lol::lol: @PakSword
 
.
سے1977 1979 تک عمران خان نے کیری پیکر کرکٹ سیریزکھیلی، نعیم بخاری
آصف اقبال، ظہیر عباس سمیت دیگر کھلاڑی بھی کھیلتے تھے، نعیم بخاری
عمران خان 85-1984میں آسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز کے ساتھ بھی کھیلتے رہے، نعیم بخاری
کیا85-1984 میں عمران خان سسکس کے ساتھ بھی منسلک رہے؟ جسٹس فیصل عرب
آسٹریلیا میں کرکٹ صرف سردیوں میں کھیلی جاتی ہے، نعیم بخاری
گزشتہ رات کلب رکارڈ بھی موصول ہو گیا ہے، نعیم بخاری
آسٹریلیا اور لندن سے کرکٹ کمائی کا رکارڈ مل گیا ہے، نعیم بخاری
اشتہارات، انعامات اور دیگر آمدن اس کے علاوہ تھی، نعیم بخاری
کرکٹ سے زیادہ آمدن اشتہارات سے ہوئی، نعیم بخاری
لندن فلیٹس کی ادائیگی کا بینک رکارڈ بھی مل چکا ہے، نعیم بخاری
عدالت نے اجازت کے بغیر دستاویزات دینے سے منع کیا تھا، نعیم بخاری
تمام دستاویزات درخواست کے ہمراہ جمع کروادیں، چیف جسٹس
تمام منی ٹریل سامنے آچکی ہے، نعیم بخاری
مشتاق احمد کا کنٹریکٹ بطور نمونہ منسلک کیا، نعیم بخاری

جاننا چاہتا ہوں عمران خان کےاکاؤنٹ میں اتنی رقم تھی؟چیف جسٹس
دلچسپی یہ ہےاکاؤنٹ میں کتنی رقم آئی اورخریداری کیلئےاداہوئی،چیف جسٹس
سسیکس کاؤنٹی سےتنخواہ بھی بینک اکاؤنٹ میں آتی تھی،نعیم بخاری
بینک ٹرانزیکشن صرف2ادائیگیوں کوظاہرکرتی ہے،جسٹس عمرعطابندیال

if IK gets clean chit which he will ... it will be another disappointment for pmln darbaris .... plus it'll benefit IK a lot in next elections.
 
.
تمام دستاویزات درخواست کےساتھ جمع کرادیں،چیف جسٹس

منی لانڈرنگ کامعاملہ دوسرےفریق نےنہیں اٹھایاتھا،چیف جسٹس
عدالت نےاپنےاطمینان کیلئےدستاویزات منگوائی تھی،چیف جسٹس

جاننا چاہتا ہوں عمران خان کےاکاؤنٹ میں اتنی رقم تھی؟چیف جسٹس
دلچسپی یہ ہےاکاؤنٹ میں کتنی رقم آئی اورخریداری کیلئےاداہوئی،چیف جسٹ
س

Interesting!
 
.
if IK get clean chit which he will ... it will be another disappointment for pmln darbaris .... plus it'll benefit IK a a lot in next elections.

Mujhe tu lagta hai ke CJ....is case ki hearing kabhi khatam hi nahi honay dein ge.. Ye 2018 elections tak chalayein ge... Jab IK record laata rahay ga..CJ aur doosray judges phir doosray fuzool sawaalat kartay rahein ge...aur case ko delay kartay rahein ge.....
 
.
غیر ملکی کمائی عمران خان نے پاکستان میں ظاہر نہیں کی، نعیم بخاری
پاکستان میں غیر ملکی آمدن ظاہر کرنے کی کوئی پابندی نہیں تھی، نعیم بخاری
عمران خان کو ایف بی آر نے کوئی نوٹس بھی جاری نہیں کیا، نعیم بخاری
جواب میں واضح طور پر کہا گیا کہ عمران خان لندن فلیٹ کے مالک تھے، چیف جسٹس
درخواست گزارکیمطابق عمران خان نیازی سروسز چھپا کر صادق و امین نہیں رہے، چیف جسٹس
دوسرے فریق کے مطابق عمران خان 1981سے ٹیکس فائلر ہیں، چیف جسٹس
وقت آنے پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں فلیٹ ظاہر کیا گیا، نعیم بخاری
 
.
Whats going on in ecp case? Brief background and can ecp disqualify him over this? And would he have right of appeal or get stay order?

Contempt of court proceeding against IK/PTI in ECP, the judgement has been reversed. He'll have every right to appeal and seek stay order in case ECP orders something against him.
 
.
جاننا چاہتا ہوں عمران خان کےاکاؤنٹ میں اتنی رقم تھی؟چیف جسٹس
دلچسپی یہ ہےاکاؤنٹ میں کتنی رقم آئی اورخریداری کیلئےاداہوئی،چیف جسٹس
سسیکس کاؤنٹی سےتنخواہ بھی بینک اکاؤنٹ میں آتی تھی،نعیم بخاری
بینک ٹرانزیکشن صرف2ادائیگیوں کوظاہرکرتی ہے،جسٹس عمرعطابندیال

Is this CJ dumb?

DUmb nahi hai Patwari hai
 
.
گوشواروں سے واضح ہو جائے گا عمران خان نے ٹیکس چوری نہیں کیا، نعیم بخاری
عمران خان کو کہا گیا کہ غیر ملکی آمدن پر ٹیکس لاگو نہیں ہوتا، نعیم بخاری
نعیم بخاری نے عمران خان کے ٹیکس گوشوارےسیل شدہ ڈبے میں عدالت میں پیش کر دیے
ٹیکس لاگو ہو یا نہیں ، آمدن ظاہر کرنا دوسرے فریق کے بقول لازمی ہے، چیف جسٹس

is tarha tou Nawaz Shareef ko 1 min ki takheer kay bina DQ kardena chahiye @Farah Sohail
 
.
Mujhe tu lagta hai ke CJ....is case ki hearing kabhi khatam hi nahi honay dein ge.. Ye 2018 elections tak chalayein ge... Jab IK record laata rahay ga..CJ aur doosray judges phir doosray fuzool sawaalat kartay rahein ge...aur case ko delay kartay rahein ge.....

or end main CJ will ask for the entire money trail of Eidi ke paisay plus cheez ke paisay jo IK ko school ke liay ammi deti thein
 
.
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom