QatariPrince
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 31, 2017
- Messages
- 2,494
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
Hearing shuroo ho gai hai Imran Khan kay case ki
تمام دستاویزات درخواست کےساتھ جمع کرادیں،چیف جسٹس
مشتاق احمدکاکنٹریکٹ بطورمثال ساتھ لگایاہے،نعیم بخاری
بیان دینےوالےبات کہاں سےکہاں لےجاتے ہیں،چیف جسٹس
کون کیاکہتاہےہمیں کوئی سروکارنہیں،چیف جسٹس
منی لانڈرنگ کامعاملہ دوسرےفریق نےنہیں اٹھایاتھا،چیف جسٹس
عدالت نےاپنےاطمینان کیلئےدستاویزات منگوائی تھی،چیف جسٹس

ECP Case
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرالیکشن کمیشن فیصلہ 10 اگست کو سنائے گا
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرالیکشن کمیشن فیصلہ 10 اگست کو سنائے گا
_________________________________________________________________
عمران خان کو1988میں ایک لاکھ90ہزارپاؤنڈملے،نعیم بخاری
رقم عمران خان کومختلف مراحل میں منتقل کی گئی،نعیم بخاری
ہزار 75ڈالرمنتقل ہوئےتوڈالراورپاؤنڈکاریٹ برابرتھا،نعیم بخاری
کیا1984میں ڈالراورپاؤنڈکاریٹ برابرتھا،جسٹس عمرعطابندیال