What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

.
Well written
جسٹس اعجاز الاحسن نشانہ کیوں؟؟؟


justice_ijaz_ahsan.jpg

پاناما کے پورے کیس کے دوران جو جج سب سے کم بولا اور سب اہم سوالات اٹھائے وہ جسٹس اعجاز الاحسن تھے۔جسٹس اعجاز الاحسن جو سوال پوچھتے تھے وہ اتنا اہم ہوتا تھا کہ اکثر وہ اس دن کی ہیڈ لائن بنتا تھا۔پھر جسٹس اعجاز الاحسن ہی تھے جنہوں نے 20اپریل کے فیصلے میں ایف زیڈ ای کا ذکر کردیا تھا۔جس پر دانیال عزیز کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا تھا جس میں وہ نوازشریف کی موجودگی میں جسٹس اعجاز الاحسن کے بارے میں کہہ رہے ہیں اس جج کے بارےمیں ہم نے بہت کچھ اکھٹا کرلیا ہے۔اس کو اب جواب دینا پڑے گا اور اہم بات یہ ہے کہ دانیال عزیز جن تین بیانات پر توہین عدالت کے کیس کا سامنا کررہے ہیں ان میں سے دو جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف ہیں۔

اس میں سے ایک وہی دھمکی آمیز بیان ہے جو انہوں نے جسٹس اعجاز الاحسن کو دیا تھا۔پھر جسٹس اعجاز الاحسن ہی تھے جنہوں نے شریف خاندان کی جے آئی ٹی میں پیشیوں پر کہا تھا کہ ان کی تمام پیشیوں میں حکمت عملی یہی رہی کہ جے آئی ٹی کے سامنے جاؤ تو کچھ بتاؤ نہیں،وہ خود کچھ سامنے رکھیں تو اس کا اعتراف نہ کرو،وہ کوئی دستاویزات مانگیں تو دو نہیں۔۔۔اورانہیں نکالنے دو اگر وہ خود کچھ نکال سکتے ہیں۔اس پر انہوں نے مزید کہا تھا کہ اب اگر جے آئی ٹی خود بہت کچھ نکال لائی ہے تو پھر شکایت کیسی؟؟؟


جسٹس اعجاز الاحسن ہی ملزم شریف خاندان کے ٹرائل کے نگران جج ہیں۔نوازشریف اور مریم نواز براہ راست پاناما بینچ کے ججز کے خلاف اشتعال پھیلا چکے ہیں۔جلسوں میں کہہ چکے ہیں کہ عوام ان پانچ ججز سے حساب مانگیں گے۔


گزشتہ چار ماہ سے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عوامی مفاد کے ایشوز پر جو جوڈیشل ایکٹیوزم شروع کر رکھا ہے اس میں مستقل طور پر جسٹس اعجاز الاحسن ان کے ساتھ بینچ میں شامل ہیں۔جسٹس اعجاز الاحسن کے بارے میں ہی چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے برطانوی عدالت کا ایک فیصلہ نکالا ہے جس کے مطابق اگر عدلیہ کے خلاف یک طرفہ الزامات کا سلسلہ جاری ہوتو جج اس پر بول سکتے ہیں اور جواب دے سکتے ہیں۔گزشتہ چار ماہ میں جتنی بھی کرپٹ اشرافیہ اور مافیاز کے خلاف فیصلے آئے ہیں ان میں جسٹس اعجاز الاحسن کا دبنگ کردار ہے۔ایک ایسا جج جو تمام فائلیں پڑھ کر آتا ہے،جو انتہائی جرآت کے ساتھ فیصلے دیتے تھے۔جس کے راستے میں مفاد،لالچ اور خوف آڑے نہیں آتا اس کے گھر پر فائرنگ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور پھر ایک ایسے وقت میں جب چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اپنے تمام ججز اور خاص طور پر پاناما بینچ کے ججز کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہیں۔


https://www.facebook.com/photo.php?f...1262604&type=3


Closed in mine area too

Karachi main meray ilaqay main tou nahi aaraha..
 
. .
Geo waqai abhi tak bund hai?


@Zibago was saying it is available in most areas
I was just watching its hilariously twisted headlines a while ago. It is available everywhere except certain cantt areas and surroundings.

In isb and rwp that is...
 
. . . . .
Police Sources saying that firing on Justice IjazulAhsan's house was a case of stray bullets fired in the air at some nearby wedding :sarcastic:that just happen to have landed accidentally at the Panama Trial Monitoring Judge's home.

According to 92 News, Ten people are being held responsible who are accused of firing in the air at different weddings in the area. :sarcastic:

Punjab police at its best.:mod:
 
.
1-1523809045.jpg


Punjab Police's unofficial suggestions of "Wedding fire" from two different areas hitting the exact same house from different directions at different times, specially the second incident timing is hilarious to suggest as any random incident or stray bullets.
 
. .
Police Sources saying that firing on Justice IjazulAhsan's house was a case of stray bullets fired in the air at some nearby wedding :sarcastic:that just happen to have landed accidentally at the Panama Trial Monitoring Judge's home.

According to 92 News, Ten people are being held responsible who are accused of firing in the air at different weddings in the area. :sarcastic:

Punjab police at its best.:mod:

View attachment 466811

Punjab Police's unofficial suggestions of "Wedding fire" from two different areas hitting the exact same house from different directions at different times, specially the second incident timing is hilarious to suggest as any random incident or stray bullets.
what a load of s#it. Punjab police is a merasi police force.


:guns::guns::guns:
 
. .
عدالت نےپیمراچیئرمین کےانتخاب کےلیےسرچ کمیٹی کی تشکیل تبدیل کردی

اسلام آباد:عدالت نےوزيراطلاعات مریم اورنگزیب کوکمیٹی سےنکال دیا

مریم اورنگزیب بیانات دینےمیں مصروف ہوں گی،چیف جسٹس

ان کےلیےکمیٹی کےلیےوقت نکالناممکن نہیں ہوگا،چیف جسٹس

اسلام آباد:عدلیہ کےباہرعدلیہ مردہ بادکےنعرےلگے،چیف جسٹس

اسلام آباد:نعرےنااہلی کیس کےبعد ہی لگے،چیف جسٹس

اسلام آباد:غیرت ہوتی توخود سامنےآتے، چیف جسٹس

اسلام آباد:بات زبان سےبڑھ گئی ہے،جسٹس شیخ عظمت

میر شکیل الرحمان کل زاتی طور پر پیش ہو۔ عدالت عظمی
میر شکیل نے جو میرے خلاف کرنا ہے وہ کرے۔ چیف جسٹس

حامد میر صاحب آپ کتنی تنخواہ لیتے ہیں۔ چیف جسٹس کا سوال

ایک اینکر کو 52 اور ایک کو 32 لاکھ روپے تنخواہ ملتی ہے ؛ چیف جسٹس

میری تنخواہ تین ماہ سے نہیں آئی ؛ حامد میر

میرے پاس کچھ رپورٹرز ملنے آئے تھے ان کا کہنا تھا 12 ھزرا تنخواہ ہے جو تین تین ماہ نہیں ملتی۔ چیف جسٹس

حامد میر آپ بتائیں کیا 12 ہزار روپے میں بجٹ بن سکتا ہے؟ چیف جسٹس

پہلے آپ کے مالک میر شکیل کو طلب کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں تین ماہ سے تنخواہ کیوں نہیں دی۔ چیف جسٹس

ان سے پوچھیں گے حامد میر کو تین ماہ تنخواہ نہیں ملی تو ان کی مرسڈیز کیسے چلے گی۔ چیف جسٹس

بابر ستار کو بھی میں نے کہا تھا کہ وہ میرے خلاف کالم لکھے۔ چیف جسٹس

کسی شیر کو میں نہیں جانتا، یہ ہیں اصل شیر، چیف جسٹس کا ججز کی طرف اشارہ

نااہلی کیس کے بعد عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگے،خواتین کو شیلٹر کے طور پر سامنے لے آتے ہیں،غیرت ہوتی تو خود سامنے آتے: چیف جسٹس برہم
 
.
This actually is GOOD!!
Have to appreciate this. This is what i want from democracy in Pakistan. The thugs and goons like this to be filtered out gradually. (though the massive shake up happening right now helps a lot :D)

after 30+ years of collecting thugs, now they have to dispose them off. that is hard work down the drain!
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom