PakSword
MODERATOR
- Joined
- Dec 6, 2015
- Messages
- 19,505
- Reaction score
- 103
- Country
- Location
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Asghar Khan Case. Yesterday's Hearing
سپریم کورٹ نے 1990 کے الیکشن میں سیاست دانوں میں پیسے بانٹنے کے مشہور زمانہ اصغر خان کیس فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی ہے _ عدالت نے دو سابق جرنیلوں اسلم بیگ اور اسد درانی کی فیصلے پر نظرثانی کیلئے دائر درخواستوں کو خارج کر دیا ہے _
سپریم کورٹ نے 2012 میں دیے گئے فیصلے میں مذکورہ دونوں جرنیلوں سے ایف آئی اے کو مقدمہ درج کر کے تحقیقات کے لئے کہا تھا _
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی_
مقدمہ میں تین افراد اسلم بیگ، اسد درانی اور یونس حبیب کو فریق بنایا گیا، وکیل فرزند مرحوم اصغر خان سلمان اکرم راجہ
یونس حبیب اس وقت حبیب بینک کے سربراہ تھے، سلمان اکرم راجہ
انیس سو نوے میں اسمبلی کو تحلیل کر کے دوبارہ ایکشن کرائے گئے، وکیل
فیصلے ہوا کہ پیپلز پارٹی کے مخالفین کو فائدہ دیا جائے، وکیل
اس سکیم کے تحت سیاست دانوں کو فائدہ دیا گیا، وکیل
خلاصہ یہ ہے کہ سیاست دانوں میں رقوم تقسیم کی گئیں، جسٹس اعجاز الاحسن
یہ کیس اعلٰی عہدوں پر براجمان لوگوں کے حلف سے خلاف ورزی کا بھی ہے وکیل
عدالتی فیصلے میں کیا ایکشن تجویز کیے گئے، چیف جسٹس
عدالت نے انیس نوے کے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیا، وکیل
عدالت نے قرار دیا کہ مطلوبہ نتائج کے لیے انتخابی عمل کو آلودہ قرار دیا، وکیل
فیصلے میں سابق صدر کیخلاف اقدامات کا حکم دیا گیا، وکیل
سابق صدر کا مواخذہ ہو سکتا تھا لیکن وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے، چیف جسٹس
کیا یونس حبیب انتقال کر گئے، جسٹس اعجاز الاحسن
یونس حبیب حیات ہیں، سلمان اکرم راجہ
عدالت نے 90 کے انتخابات میں جنرل اسلم بیگ اور جنرل اسد درانی کے کردار کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔وکیل
عدالت نے رقوم کی تقسیم کے معاملہ پر تحقیقات کا حکم دیا۔چیف جسٹس
عدالت نے سیاستدانوں کو پیسہ کی تقسیم پر تحقیق کا حکم دیا۔سلمان اکرم راجہ
آفیشلز کے کرداد کے حوالے سے عدالت نے ان کو براہ راست ذمہ دار قرار دیا۔سلمان اکرم راجہ
عدالت نے قرار دیا کہ فوج اور حساس اداروں کا سیاست میں کوئی کردار نہیں۔سلمان اکرم راجہ
عدالت نے زمہ داروں کے خلاف آئین اور قانون کے مطابق کاروائی کا حکم دیا۔سلمان اکرم راجہ
عدالت نے جنرل اسد درانی کے خلاف آئین اور قانون کے تحت کاروائی کا حکم دیا۔سلمان اکرم راجہ
حکومت نے اسد درانی اور دیگر کے خلاف کیا کاروائی کی۔چیف جسٹس
حکومت نے کسی زمہ دار کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی۔سلمان اکرم راجہ
عدالت نے 6 سال قبل فیصلہ دیا تھااس پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوا۔چیف جسٹس
نظر ثانی کے مقدمہ میں کوئی حکم امتناہی نہیں دیا گیا۔چیف جسٹس
کون زمہ دار ہے جنہوں نے عدالتی فیصلہ پر عمل نہیں کیا۔چیف جسٹس۔۔
اٹارنی جنرل کدھر ہیں۔چیف جسٹس
عدالت موقع دے تو اقدامات کا میں معلوم کر لیتا ہوں۔اٹارنی جنرل
عدالت اقدامات کو معلوم کرنے کے لیے 2 دن کا وقت دے دیں۔اٹارنی جنرل
عدالت نے اٹارنی جنرل کی 2 دن کی استدعا مسترد کر دی
عدالت نے اصغر خان کے فیصلہ پر عمل درآمد کے اقدامات سے آگاہ کرنے کا حکم دے دیا
یہ تعین بھی کریں گے وہ کون ہے جس نے عدالتی فیصلہ پر عمل نہیں کیا۔چیف جسٹس
عدالتی فیصلہ میں واضح لکھا ہے کہ جنرل اسد درانی نے آئین کی خلاف ورزی کی۔جسٹس اعجاز الاحسن
ایسا کوئی میکانزم نہیں ہے جس سے تعین ہو کہ سپریم کمانڈ کی کونسی بات قانونی ہے یا غیر قانونی ہے۔وکیل اسد درانی
اسد درانی نے تسلیم کیا انہوں نے سیاست دانوں میں رقم تقسیم کی۔جسٹس اعجاز الاحسن
کیا غیر قانونی کمانڈ تسلیم کرنا اسد درانی کے لیے لازم تھا۔چیف جسٹس
آرمڈ آفیسر اپنے سپریم کمانڈر کی ہر بات ماننے کا پابند ہوتا ہے۔وکیل
یہ منطق جنگی حالات میں قابل عمل ہو سکتی ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن
سول لائف میں اس منطق کا کوئی اطلاق نہیں ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن
کیا اسد درانی اس مقدمہ میں کوئی وعدہ معافی گواہ بننا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس
مقدمہ میں وعدہ معاف گواہ بننے کی کوئی استدعا اسد درانی نے نہیں کی، چیف جسٹس
فوج میں چین آف کمانڈ ہے، وکیل اسد درانی
اسد درانی نے کمانڈ کے احکامات کو تسلیم کیا، وکیل اسد درانی
چین آف کمانڈ کی ڈائریکشن کدھر ہے؟ جسٹس عمر عطا بندیال
اسد درانی چین آف کمانڈ کے تحت کیسے ہو گئے، چیف جسٹس
آئی ایس آئی کا سربراہ وزیر اعظم کا ماتحت ہوتا ہے، چیف جسٹس
ایوان صدر میں الیکشن سیل ایگزیکٹو کے احکامات سے قائم ہوا، وکیل اسد درانی
الیکشن سیل میں آئی ایس آئی کے سربراہ کا بھی کردار تھا، وکیل اسد درانی
اسد درانی کو کس نے رقم تقسیم کرنے کا حکم دیا، چیف جسٹس
اسد درانی کو آرمی چیف نے ذمہ داری سونپی، وکیل
آرمی چیف کے حکم پر رقم بانٹنے کا سیکریٹ آپریشن کیا گیا، وکیل اسد درانی
آرمی ایکٹ کے مطابق کمانڈ کی ہدایات نہ ماننے پر قانونی کارروائی ہو سکتی ہے، وکیل اسد درانی
کیا فوج کا آفیسر کسی اہلکار کو قتل کرنے کا حکم دے سکتا ہے، چیف جسٹس
اگر ایسا حکم آئے تو فوجی اس پر عمل کرنے کا پابند ہے، وکیل اسد درانی
موکل کے دفاع کے لئے فوج کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کریں، جسٹس عمر عطابندیال
پاک فوج کسی غیر قانونی احکامات کو ماننے کی پابند نہیں، جسٹس عمر عطا
یونس حبیب نے رقم لا کر دی جسے ذمہ داران نے تقسیم کیا، جسٹس عمر عطا بندیال
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ درخواست گزاروں کو سننے کے بعد سمجھتے ہیں کہ نظر ثانی کا مقدمہ نہیں بنتا، عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں، ڈی جی ایف آئی اے بھی عدالتی فیصلے پر اب تک کے عملدرآمد کے حوالے سے آگاہ کریں،
کیس کی سماعت کل تک ملتوی
اسلم بیگ نے کہا کہ عدالت کا مجھے دلائل کی اجازت دینا اعزاز کی بات ہے، 1975میں لاجسٹک سپورٹ کے لیے سیاسی سیل قائم کیا گیا، سیاسی سیل ذوالفقار علی بھٹو نے قایم کیا، قسم کھاتا ہوں بطور آرمی آفیسر اپنی آئینی زمہ داری سے انحراف نہیں کیا، الیکشن اور اس کے نتائج سے میرا کوئی تعلق نہیں
Before he asks in his colorful language as if someone threw a stone in a puddle...Yaar yeh din bhi dekhna tha.. Allah karay ke Aslam Baig aur Asad Durrani ko misaal banadia jaey Pakistanion ke aagay..
Mujhay lagta hai ke General Bajwa has really decided to not interfere in any political or legal matter.. This is really good for Pakistan.. Finally we will see that day when a General level officer is punished..
he is immune! he owns your faujis and cjs!Before he asks in his colorful language as if someone threw a stone in a puddle...
@newb3e : What about Zardari then?
he is immune! he owns your faujis and cjs!Before he asks in his colorful language as if someone threw a stone in a puddle...
@newb3e : What about Zardari then?
General Seats for National Assembly in Pakistan:-
Punjab: 141
Sindh: 61
KPK: 39
Balochistan: 16
FATA: 12
Islamabad: 3
Who many seats from each part of Pakistan PTI can win..??
Agar Zardari ko abhi chhera tou PMLN aur PPPP mil kar NAB laws ko change kardaingay..@newb3e : What about Zardari then?
My reply exactly 100%.Agar Zardari ko abhi chhera tou PMLN aur PPPP mil kar NAB laws ko change kardaingay..
Aik cheez hoti hai divide and rule.. yehi game chal raha hai.. Election ke baad in shaa Allah aik zardari sab pe bhari pe bhi haath dalay ga.. but that too depends on the majority of these two parties.. If both of them make up 2/3rd of the seats and there is a chance of changing constitution, then Zardari pe haath nahi dalega..
paisay wapis liye jo is na choori kiye? is he in jail or in london or dubai? if he is still ejkying his life on looted money then your courts are fking bs! nothing more nothing less!Supreme court nay Ishaq Dar ki Senate Rukniat moattal kardi haay, lol.
That's some serious chitrol, lol.a psychopath who is always driven by his personal motives and whose goals are wholly satisfactory to himself