What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

Mother of all Jalsas, some footage of the epic PTI MenarePakistan Jalsa:
 
Aj mujhy lag raha hai Sharif Family main say kisi ko aj Witness Stand per khara ker key statement li jaye gi shayed 1500 Riyal walay Capt r Safdar say
 
Khawaja Haris ab NAB court main bol raha hai key pehlay sab cases ki hearing complete ho aur phir sab cases key decisions 1 hi time per announce kero because sab cases apas main milay huay hain

Yea time gain ker rahy hain phir say bas kisi tarhan election guzar jayen us say pehlay convictions na hon

DcAc4_YX0AEM-UU.jpg:large

واجد ضیاء کے بعد فطری طور پر تفتیشی افسر اگلے گواہ ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ پہلے ایون فیلڈ ریفرنس کو مکمل کرلیا جائے، نیب پراسیکیوٹر

_____________________________________
Nawaz Sharif to meet Ch Nisaar this week

MAin nay baray spineless banday dekhay per Ch Nisaar jaisa nahi dekha. Is ko chandain par rahi hain aur yea khaata phir raha hai lol
 
Last edited:
تینوں ریفرنسز میں ایک جیسے الزامات ہیں، ایک ساتھ ٹرائل مکمل کریں ، خواجہ حارث
العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں پہلے واجد ضیاء کا بیان قلمبند کرائیں ، وکیل نواز شریف
ہمارا دفاع ظاہر ہوجائے گا، واجد ضیاء کا تینوں ریفرنسز میں بیان ریکارڈ کریں،وکیل نواز شریف
وکیل صفائی کاروائی کو بلڈوزر کرنا چاہتے ہیں ، سردار مظفر پراسیکیوٹر

نیب کانوازشریف کےخلاف لندن فلیٹس ریفرنس کاٹرائل پہلےمکمل کرانےکافیصلہ
اسلام آباد:تفتیشی افسرعمران ڈوگرکابیان رکارڈکرلیں،نیب پراسیکیوٹر
نوازشریف نےتینوں ریفرنسزمیں واجدضیاکابیان قلمبندکرنےکی درخواست دائرکردی
نوازشریف کےوکیل واجدضیا پرجرح سےپہلےتینوں ریفرنسزمیں بیان کاسوچتے،نیب پراسیکیوٹر
ہم پہلےمرحلےمیں لندن فلیٹس ریفرنس کاٹرائل مکمل کرناچاہتےہیں،نیب پراسیکیوٹر
اسلام آباد:وکیل صفائی کارروائی کوبلڈوزکرناچاہتےہیں،سردارمظفرپراسیکیوٹر
عمران ڈوگر صرف ایون فیلڈ ریفرنس میں تفتیشی ہیں، نیب پراسیکیوٹر
استغاثہ کےگواہوں کی ترتیب پراسیکیوشن کاقانونی اختیارہے،نیب پراسیکیوٹرکےدلائل
گواہ کٹہرےمیں پیش ہوچکا،اب یہ نئی درخواست لےآئے،نیب پراسیکیوٹر
احتساب عدالت اسلام آباد; دوران سماعت سینیٹر چوہدری تنویر خان کا موبائل بج اٹھا ,فاضل جج کا اظہار برہمی

سیکیورٹی اہلکار نے چوہدری تنویر کو کمرہ عدالت سے باہر جانے کا کہا. چوہدری تنویر کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے اور کچھ دیر بعد واپس آ گئے


:laugh::laugh:
ملزمان کے بعد وکیلوں نے بھی تسبیح شروع کردی. نواز شریف کی وکیل عائشہ حامد بھی عدالت میں مسلسل تسبیح کرتی رہیں
 
Last edited:


ایون فیلڈ ریفرنس : تفتیشی افسر جے آئی ٹی رپورٹ کو
عدالتی ریکارڈ پر لا سکتے ہیں یا نہیں ۔۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریری فیصلہ سنائیں گے، جج محمد بشیر کے ریمارکس .. کیس کی سماعت میں وقفہ

NAB prosecutor keh raha tha ager na accept ki JIT report tu case weak ho jaye ga


Yea case lataknay ja raha hai
 

Country Latest Posts

Back
Top Bottom