What's new

Pakistani corner

NOt all from that era were fat and ugly Zara Sheikh has no equal even today
Pakistani-Model-Zara-Sheikh-Biography-006.jpg

Her movie with Shaan was the inspiration behind Indian movie Veer Zara
Tere-Pyaar-Main-Dvd-copy.jpg

And really old Punjabi comedy movies of Rangeela were really good they were like clean stage dramas :D

Ignore the bad singing and picture quality dude its Zara Sheikh :D
@The Sandman @django
BHaadan wich aag lagee gee yeh.:flame::flame::flame:
 
. . . .
Everyone gets it no one is spared not even Abid Sher ali was spared
that would have been good too see, jogi taking the mickey out of arrogant clown with dodgy hair transplant abid ali sher.
 
. . .
Why was my thread on Udaari drama deleted?
There was nothing controversial in it
Where are we heading is all criticism of govt and govt decisions to be outlawed?
@WAJsal @waz @Oscar @WebMaster
 
. . . .
الیکشن کمیشن نے کیپٹن (ر) صفدر کو یکم جون کے لیے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مئی 2016ء):اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کیپٹن(ر) صفدر کو یکم جون کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم جون کو طلب کر لیا ہے۔
(خبر جاری ہے)
کیپٹین (ر) صفدر کے خلاف پی ٹی آئی رہنما نوابزادہ صلاح الدین نے درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے اہلیہ مریم نواز کے اثاثوں سے متعلق غلط بیانی سے کام لیا۔ کیپٹین (ر) صفدر پر اہلیہ کے اثاثے ظاہر نہ کرنے کا الزام ہے۔
@django @notorious_eagle @Jzaib
 
. .
مجیب الرحمان شامی کو پروگرام کے دوران کس کا فون آیا؟
pic_1464074812.jpg._3
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24مئی2016ء) : نجی ٹی وی پروگرام کے میزبان صحافی مجیب الرحمان کو پروگرام کے وقفے کے دوران ایک کام موصول ہوئی جب ان سے دریافت کیا گیا کہ فون کس کا تھا؟ تو انہوں نے بتایا کہ مجھے ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کا ٹیلی فو ن آیا جس میں انہوں نے وضاحت کی کہ پاکستان کا کوئی بھی حصہ یہانتکہ ایک انچ زمین بھی افغانستان کو نہیں دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ محض ایک دروازہ افغانستان کے حوالے کیا گیا ہے ۔
(خبر جاری ہے)
اس دروازے کا جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوا کہ گیٹ افغان سر زمین پر واقع ہے جس کے بعد اس دروازے کو پاکستان نے خیر سگالی جذبات کے تحت افغانستان کے حوالے کر دیا۔یاد رہے کہ انگور اڈا چیک پوسٹ کے حوالے سے یہ باتیں سامنے آ رہی تھیں کہ پاک فوج نے اس چیک پوسٹ کو افغان فوج کے حوالے کر دیا ہے تاہم جنرل عاصم باجوہ نے لائیو شو کے دوران مجیب الرحمان شامی کو بذریعہ ٹیلی فون اس غلط فہمی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ان کی تصحیح کی۔
@The Sandman @Muhammad Omar @django @Hell hound @Moonlight @Winchester

Jawab mein kaha gaya hy kay mulk kay muntakhib numaindon ko villain bana ker pesh kiya gaya
13260163_1138469622842175_454578884973311440_n.jpg

Lo ji asal baat a gaye samney Zia ki soch waloan ko tankeed sey masla hay
@User @Moonlight @django @The Sandman @Winchester @notorious_eagle
 
.

i am still mad at the army for not informing us and proper institutions before taking this step but for now i am just waiting for more facts to come in light before i can criticize anyone.
 
.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom