Imran Khan
PDF VETERAN
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
This
This is what Google translation says-
Hague (ICRC) International Court of Justice were occupied Kashmir sapphire emanating from the Indian River dam "Biharis " stance against the construction of the dam, while recognizing that India has directed design changes . , India , Pakistan interests against the dayzyn by Kishan Ganga Dam srua was the Pakistan raised objections , but India not care about them which was squarely Pakistan this case the International Court of Justice was . global court Feb 2013 ءmynas case which was decided in favor of India against Pakistan had requested the review . court granted review of the decision to recognize the object was issued against India . decision before the court interim order India had stopped the construction of the dam . objections raised by Pakistan that India is violating the Indus Water Treaty Kishan Ganga Dam , the water under the Treaty of Pakistan hold India to be Kishan Ganga Dam but also the water of Neelum River Pakistan will go into the dam which damage can occur. Indians started in 2007 that the dam was completed in 2016 .
What ???
ye to meri english se bhi aik dam mast hai yaar
another pak news site report it same
بھارت کو شکست ،پاکستان نے عالمی عدالت میں کشن گنگا ڈیم کا مقدمہ جیت لیا
1 views
ہیگ(قدرت نیوز)عالمی عدالت انصاف نے مقبوضہ کشمیر سے نکلنے والے دریا ئے نیلم پر بھارتی ڈیم ’’کشن گنگا‘‘کی تعمیر کے خلاف پاکستانی موقف تسلیم کرتے ہوئے بھارت کو اس ڈیم کا ڈیزائن تبدل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ بھارت نے پاکستانی مفادات کے منافی ڈایزئن بنا کر کشن گنگا ڈیم کی تعمیر سروع کی تھی جس پر پاکستان نے اعتراضات اٹھائے تھے لیکن بھارت نے ان کی پرواہ نہیں کی تھی جس پے پاکستان یہ مقدمہ عالمی عدالتِ انصاف میں لے گیا تھا۔عالمی عدالت نے فروری 2013ء4 میں اس کیس کا فیصلہ بھارت کے حق میں دیا تھا جس کے خلاف پاکستان نے نظر ثانی کی درخواست کی تھی۔عدالت نے نظر ثانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پاکستانی اعتراض تسلیم کر کے فیصلہ بھارت کے خلاف صادر کر دیا۔فیصلہ سے قبل عدالت نے عبوری حکم کے تحت بھارت نے ڈیم کی تعمیر کا کام روک دیا تھا۔پاکستان نے اعتراض اٹھایا تھا کہ بھارت کا کشن گنگا ڈیم سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے ،اس معاہدے کے تحت بھارت پاکستانکا پانی نہیں روک لیکن کشن گنگا ڈیم بننے سے دریائے نیلم کا پانی بھی اس ڈیم میں چلا جائے گا جس سے پاکستان کو نقصان ہو سکتا ہے۔بھارت نے یہ ڈیم 2007ء4 میں شروع کیاتھا جو 2016ء4 میں مکمل ہونا تھ
- See more at: بھارت کو شکست ،پاکستان نے عالمی عدالت میں کشن گنگا ڈیم کا مقدمہ جیت لیا | Daily Qudrat Quetta / Karachi / islamabad / pakistan