What's new

Pakistan Elections 2018: News and Discussions

Bhai I have one question why do they all end up in England?

Any ways I saw the horoscope today and tomorrow will be goods for PTI. Some new breaking news will come.

@Zibago @PakSword
Because England by its state policy encourages corrupt from all over the world to set their base in England
 
ایک ہوا تھا ضیا الحق کا ریفرنڈم
ایک ہوا تھا مشرف کا ریفرنڈم

ایک ہوگا 2018 کا الیکشن
 
Bhai I have one question why do they all end up in England?

Any ways I saw the horoscope today and tomorrow will be goods for PTI. Some new breaking news will come.

@Zibago @PakSword
There are so many laws that protect crooks.. plus there are jurisdictions where the rules are relaxed.. such as British Virgin Islands... etc.. they are tax heavens for foreign illegal remittances. Another reason is that the privacy laws are very strict in UK.

Same goes with Dubai, there are free zones, so you can open a company and show whatever profit you want, get your company audited from Khan Chowdhry & Co. Chartered Accountants, pay very little, or no tax on fake profit.. park your illegal money in the bank account of the company to show that you actually earned that much.. then transfer that to a more safer place where privacy laws are very stringent and then get away..

Remember, had avenfield flats been purchased after establishment of Capital FZE, it would have been easy for Shareef family to show the source of funds..
 
story8.gif


http://www.ummat.net/2018/07/22/news.php?p=story8.gif

news-06.gif


https://ummat.net/2018/07/22/news.php?p=news-06.gif



 
پی ٹی آئی رہنما شرمناک کام کر کے بابر اعوان کو آگے کیوں کر دیتے ہیں : چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپی کے پرویز خان خٹک کی جانب سے انتخابی مہم کے درمیان ناشائستہ زبان استعمال کرنے کے معاملہ کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کا جواب مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹی فکیشن الیکشن کمیشن کی کلیئرنس سے جاری کیا جائے جبکہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)سردار محمد رضا خان نے سوال کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماءشرمناک کام کر کے بابر اعوان کو کیوں آگے کر دیتے ہیں .

نوائے وقت کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں بینچ نے مختلف سیاسی رہنماﺅں کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان کے استعمال کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جونیئر وکیل پیش ہوئے اور کمیشن کو بتایا کہ پرویز خٹک کے وکیل بابر اعوان ہیں لیکن وہ دوسری عدالت میں مصروف ہیں اس پر الیکشن کمیشن کے ارکان کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا کہ جو بھی شرمناک کام کیا جاتا ہے تو اس کے بعد بابر اعوان کو کیوں آگے کر دیا جاتا ہے.

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پرویز خٹک نے جو پشتو میں تقریر کی ہے کیا آپ نے سنی ہے۔وہ ہنسنے کی نہیں رونے کی بات ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ پرویزخٹک بیان حلفی جمع کروائیں، الیکشن میں نتیجہ کچھ بھی ہواس مقدمے کے فیصلہ سے مشروط ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے بابر اعوان کے جونیئر وکیل کی جانب سے دائر جواب مسترد کر دیا الیکشن کمیشن نے اپنے حکم میں لکھوایا ہے کہ کامیابی کی صورت میں پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری نہ کیا جائے اور اسے اس وقت تک روک لیا جائے جب تک الیکشن کمیشن سے کلیئرنس نہیں مل جاتی الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت9 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے پرویز خٹک کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیان حلفی دیں اور اس بیان حلفی میں یہ لکھ کر دیں کہ انہوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے یا نہیں .

میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ضابطہ خلاف ورزی کیس میں میرے ساتھ تعصب برتا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیسز میں کسی کی کامیابی کا نوٹیفیکشن فیصلے سے مشروط نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی کمشن نے فیصلہ دیا تھا کہ پرویز خٹک کا الیکشن میں نتیجہ کچھ بھی ہو وہ اس مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہو گا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 9 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے اس روز حلف نامے کے ساتھ دلائل دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/22-Jul-2018/817853


بہاولپور جلسے میں کم تعداد پر عمران خان برہم لیکن پارٹی عہدیداران نے ایسی بات بتادی کہ کپتان کیساتھ جہانگیر ترین بھی حیران پریشان رہ گئے

بہاولپور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے بہاولپورکےجلسے پرعمران خان اورجہانگیر ترین نےعدم اطمینان کااظہارکیاجبکہ مقامی عہدیداروں نے بتایاکہ جلسےکیلئےامیدواروں نےکوئی تعاون نہیں کیا۔تحریک انصاف بہاولپورکےعہدیدارنےانکشاف کیاکہ عمران خان اورجہانگیر ترین نے جلسےمیں کم تعدادمیں لوگوں کی شرکت پربرہمی کااظہارکیا۔

جہانگیرترین نے منتظمین سے پوچھاکہ جلسےمیں موجود زیادہ تعداد تومیں نے لودھراں سے بھجوائی ہےبہاولپوروالےکہاں ہیں؟جس پرضلعی صدروامیدوار پی پی 245اصغرجوئیہ نےبتایاکہ پی پی 246کے امیدوارسمیع اللہ چوہدری اوراین اے 170کے امیدوارملک فاروق اعظم جلسے کے حوالےسے تعاون نہیں کیاتوعمران خان نےغصےسےپوچھا کہ ان کوٹکٹیں کس نےدیں۔اس پرجہانگیرترین نےبتایاپی پی 246کی ٹکٹ پہلےتحسین نوازگردیزی کو دی گئی تھی لیکن بعدمیں سمیع اللہ چوہدری کودی گئی‘عمران خان نےتعاون نہ کرنیوالےامیداواروں پرسخت برہمی کااظہارکیا۔

https://dailypakistan.com.pk/22-Jul-2018/817842

 

Latest posts

Back
Top Bottom