What's new

Pakistan Elections 2018: News and Discussions

Diuh9HUWAAI6yWG.jpg

DiuhBBoWAAIW2qg.jpg

DiuhGvEXsAMDv79.jpg

DiufOadWkAIF4lT.jpg

DiufQLgXcAEvMM6.jpg

DiufSetXkAAtIsX.jpg

DiufTy7XUAcf6pr.jpg

Diueyi9X0AAhH7a.jpg

DiufaXaXkAAVIr2.jpg

DiufbApWAAU3zDl.jpg

DiufT9tXUAE4k8L.jpg

DiufUn3XcAAg_-q.jpg

DiufNIUW0AAYQFI.jpg

DiufN0fWAAAE4i3.jpg
 
تحریک انصاف کے جلسے میں کارکنان کی خواتین انکلوژر میں گھسنے کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج ،متعدد کارکنا ن زخمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شدید بدنظمی دیکھنے کو ملی جب کارکنان خواتین انکلوژر میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے اور پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کراچی باغ جناح کے جلسے میں چیئرمین عمران خان کے خطاب سے قبل شدید اس وقت شدید بدنظمی دیکھنے کو ملی جس وقت کارکنان سٹیج کے قریب سے جلسہ گاہ کے اندر آنے کی کوشش کر رہے تھے اور خواتین کے انکلوژرمیں گھس رہے تھے جس کی وجہ سے پولیس اور کارکنا ن کے درمیان جھڑپ ہوئی اور پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا جس سے متعدد کارکنان شدید زخمی ہو گئے ۔ واضح رہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ان دنوں ملک بھر میں انتخابی مہم میں مصروف ہے اس سلسلے میں آج انہوں نے باغ جناح میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرنا ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/22-Jul-2018/817941
 
نیا پاکستان نہیں اسلامی پاکستان چاہیے،جھوٹے پراپیگنڈوں سے تحریک انصاف عوام کو گمراہ نہیں کر سکتی:سینیٹر سراج الحق

بٹ خیلہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہہمیں نیا پاکستان نہیں اسلامی پاکستان چاہیے , تین سو ڈیم بنانے اور ایک ارب درخت لگانے جیسے جھوٹے پراپیگنڈے سے پی ٹی آئی عوام کو گمراہ نہیں کر سکتی, 25جولائی کو خیبر پی کے میں احتساب اور انقلاب کا دن ہے، عوام اپنے ووٹ کی قوت سے جھوٹے پروپیگنڈے کو ناکام بنائیں۔

نجی ٹی وی چینل”جیو نیوز“ کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے بٹ خیلہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے تو خیبر پی کے میں کوئی ایک نیا ڈیم نظرنہیں آیا،عوا م اب پی ٹی آئی کے دعوؤں پر کان دھرنے والے نہیں،عوام اپنے ووٹ کی قوت سے جھوٹے پروپیگنڈے کو ناکام بنائیں.انہوں نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل قوم کو اسلامی اور باوقار پاکستان دے گی،ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جس میں کسی کے حقوق غصب نہ ہوں ، عوام کو تعلیم ، صحت ، روزگار اور انصاف مل سکے۔سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ کتاب عوام اور روشن پاکستان کا نشان ہے،متحدہ مجلس عمل چاہتی ہے کہ ہر پاکستانی کو عزت کی زندگی ملے، کسی ظالم و جابر کو کسی غریب کا استحصال کرنے کی جرا ت نہ ہو، حکمرانوں نے عوا م کو غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری اور بدامنی کے تحفے دیئے.

https://dailypakistan.com.pk/22-Jul-2018/817962
 
@PakSword @Farah Sohail and posters from Khi. What is your assessment, views on the outcome?

Looks to me like one of the most Grand Jalsas after MQM of the past in Karachi.

In terms of Election Politics, campaigning and Jalsas, PTI has done it all in Karachi. Let's see if it transforms into election wins.

IMG-20180722-WA0013.jpg

Assessment of some of my relatives in Karachi is that even some MQM bahadurabad workers and supporters are discussing to vote for PTI vs PSP.

PSP is doing better than MQM in terms of Election campaign and convincing voters, larger rallies and corner meetings.

For MQM fighting for Liaqatabad seat and others is looking like an uphill task after Senate seats tug of war exposition and back biting in front of voters.

It looks like most seats will be contested between PSP and PTI.
 
View attachment 487806

I believe my friend @Champion_Usmani that it was a failed Jalsi.. :lol:
 
Latest posts

Back
Top Bottom