اشرافیہ نہ
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- May 18, 2015
- Messages
- 20
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
ہم خوش ہو رہے ہیں اسی خوشی میں ہمارا آئنہ ہے، ہم دعوی کرتے ہیں وطن کی حدود کے دفاع کا کیا ہم کرتے ہیں کیا ہم نے شمالی حصے کا کیا یا مغربی کا، کیا کبھی روس یا امریکا کے کسی صحافی کی اتنی ہمت ہوئی وہ دوسرے ملک کے سالار سے پوچھے ہم آئیں گے تم روک نہیں سکو گے، ہم کچھ اپنے اور کچھ دشمن کے پروپیگنڈے میں ہیں اس طرح کے سوال پر تو ملکوں میں سانسیں رک جاتی ہیں ، اور ہم بس خوش ہیں، شکریہ