What's new

Nawaz says Pakistan should refrain from internal interferences in Afg

Imran Khan

PDF VETERAN
Joined
Oct 18, 2007
Messages
68,815
Reaction score
5
Country
Pakistan
Location
Pakistan
کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہر معاملے میں دخل دیں: افغانستان پر سوال اور نواز شریف کا جواب
  • جاوید سومرو
  • بی بی سی اردو سروس لندن
16 منٹ قبل
نواز شریف

،تصویر کا ذریعہPML-N
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان کے عوام، سیاسی جماعتوں، صحافیوں اور تمام مکتبہ فکر کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی اسٹیبلشمینٹ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
لندن میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بننے کے ساتھ ہی اسٹیبلشمینٹ نے ملکی اور سیاسی معاملات میں مداخلت کرنا شروع کردی تھی اور جب تک یہ بند نہیں ہوتی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ فوج کی موجودہ قیادت سے ان کا کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ سیاست اور حکومت کے معاملات میں مداخلت بند کی جائے، آئین کے دائرے میں سب اداروں کو کام کرنے کی اجازت دی جائے، انتخابات چوری نہ کئے جائیں اور ووٹ کو عزت دی جائے۔
پچھلے کچھ عرصے سے ان کے پاکستان جانے کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی تھیں لیکن نواز شریف نے کہا کہ جب وقت آئے گا تو وہ انشا اللہ واپس بھی جائیں گے۔
جب ان سے افغانستان کے حالات کے بارے میں پوچھا گیا تو سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کیا یہ ضروری ہے ہم (پاکستان) ہر معاملے میں دخل دیں۔

گو پاکستان کی موجودہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہی لیکن بظاہر میاں نواز شریف اس سے متفق نظر نہیں آتے۔ ’ان کا (افغانستان کا) حق نہیں کہ وہ اپنے فیصلے کریں، ہمیں کیوں انھیں بتانا ہے کہ وہ کیا کریں؟‘
انھوں نے کہا کہ ہمیں سوچنا چاہیے کہ افغان صدور حامد کرزئی اور اشرف غنی انڈیا سے تو خوش ہیں لیکن پاکستان سے نالاں۔
میاں نواز شریف نے کہا کہ انھوں نے سنہ 1999 سے جو بیانیہ اپنایا ہے اس پر قائم ہیں اور اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
کارگل کی لڑائی اور ڈان لیکس کے تناظر میں بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ انھوں نے کارگل کے خلاف بھی سٹینڈ لیا اور ہم نے شدت پسندی کے بارے میں جن اقدامات کا کہا وہ انھیں اب سب کرنے پڑ رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم نے عدالت کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے پر کہا کہ اب یہ واضع ہو چکا ہے کہ کون عدالتوں سے فیصلے کروا رہا تھا۔ ان کے مطابق جھوٹے کیسوں میں ان کو نااہل کروایا گیا اور وہ فیصلے اب واپس ہونے چاہئیں۔
میاں نواز شریف نے مشرقی پاکستان کے الگ ہونے کا الزام بھی اسٹیبلشمینٹ پر لگایا اور کہا کہ مجیب الرحمان کے چھ نکات ملک دشمن نہیں تھے۔ ان کے بقول ہم نے بنگالیوں کو الگ ہونے کے لیے مجبور کیا۔
سابق وزیراعظم نے ریٹائر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ سمیت ان تمام سے رسیدیں دینے کا مطالبہ کیا جنھوں نے کروڑوں ڈالر کی جائدادیں بنائی ہیں۔

میاں نواز شریف نے اپنے دور کے بارے میں کہا کہ ملک بہت ترقی کر رہا تھا اور وہ اب جسے لے آئے ہیں اس نے ملک کی ہر شعبے میں تباہی کر دی۔۔ ’سوال یہ ہے انھیں لانے والے کس ایجنڈے کی تکمیل کے لیے انھیں لائے ہیں؟‘میاں نواز شریف نے میڈیا ہر مبینہ قدغنوں کی بھی مذمت کی اور کہا کہ سب کی آواز بند کی جارہی ہے لیکن ’ہم سر نہیں جھکائیں گے۔‘
 
. . . . . . .
When he says that "mudakhilat" na kee jaue, he actually means they should not stop him from corruption. When he says Pakistan was developing, he actually means his family was developing.
 
. . .
We had the TTP terrorists who took away a decade of economic activities and foreign investments from the Pakistan lets call it bomb exploding terrorists. Then we had the economy sucking terrorists who took away assets from the economy, looted the treasury and if it was not good enough they did the electricity contracts to put us into the circular debt so another generation have to pay for their sins.
We did hunted down the TTP and other terrorists organisations then why we didn't put down the economy destroying terrorists.
 
. .
Stupid Pakistani nation still votes for his party , so why should he shut up?
He won local body elections like yesterday.
It's the people's fault.
 
.
Pakistanis will be the dumbest people on earth if they vote for him into power.
Lahore just yesterday voted for his party overwhelmingly in cantonment board elections

Thats why its called lawhore where people obey pimp daddy nawaz
 
.
Lahore just yesterday voted for his party overwhelmingly in cantonment board elections

And this just shows that there are still some very corrupt but powerful elements within the Establishment who are still supporting Fat Aloo Nawazoo. And it is always done deliberately to undermine the civilian government.
 
.
Back
Top Bottom