What's new

MQM - Political Desk

students from insaf students federation, Muslim students federation and islami jamiat talba join all pakistan mutehda students prganisation at MQM Punjab house Lahore

BjmVTp3CYAAKti_.jpg




سندھ اسمبلی میں تھر کی صورتحال پر اپوزیشن کی کڑی تنقید
SindhAssembly_3-26-2014_142406_l.jpg

spacer.gif

March 25, 2014 - Updated 2255 PKT

کراچی…سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نے تھر میں قحط سالی اور اموات پر بحث کے دوران حکومت اور انتظامیہ کی غفلت پر شدید تنقید کی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے الزامات کو رد کرتے ہوئے 2013 کی نگراں حکومت کو اس کا ذمہ دار ٹھہرادیا ۔اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ارکان سندھ اسمبلی نے کئی گھنٹے تھر کی صورتحال پر بحث کی۔تاہم بحث کے دوران محکمہ ریلیف کے وزیر مخدوم جمیل الزماں، تھر پارکرسے رکن اسمبلی ارباب غلام رحیم ،مخدوم نعمت اللہ اور دیگر موجود نہیں تھے۔ اپوزیشن ارکان نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے غفلت کا اعتراف کیا مگر مسائل کی نشاندہی کو مذاق نہ بنایا جائے۔ اپوزیشن ارکان نے کہا کہ اگر موثربلدیاتی نظام ہوتا توحالات اتنے خراب نہ ہوتے۔پیپلز پارٹی کے کئی ارکان نے تھر میں اموات پر تشویش کا اظہار کیا توساتھ ساتھ حکومتی اقدامات کے گن بھی گائے۔ اجلاس میں کئی ارکان نے سنجیدہ گفتگو کے دوران غیر سنجیدگی کا مظاہرہ بھی کیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے انگریزی میں تقریر کرکے تمام الزامات کورد کردیا اور کہا کہ کچھ تاخیر ضرور ہوئی لیکن یہ نااہلی نہیں ،اموات بھوک سے نہیں، قدرتی طور پر ہوئیں۔سید قائم علی شاہ نیتھر کے حالات کی ذمہ داری 2013کی نگراں سندھ حکومت پربھی عا ید کی۔وزیراعلیٰ سندھ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وہ اپنے ہی دور حکومت میں تھر کو ملک کا بہترین ضلع بنادیں گے۔​
 
Last edited:
MQM MPAs with young street footballers for Brazil world street football tournament

1011276_229544770570905_1340963213_n.jpg
 
Back
Top Bottom