Leader
ELITE MEMBER
- Joined
- Sep 7, 2010
- Messages
- 29,159
- Reaction score
- 9
- Country
- Location
KPK System reforms agenda achieves another milestone > Biomatric system for voting approved by ECP !
خیبرپختونخوا میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کرانے کا آرڈیننس جاری
پشاور(دنیا نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا ، بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کرانے اور بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔
ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا لطیف یوسفزئی نے دنیا نیوز کو بتایا کہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے قانون سازی مکمل کر لی ہے۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دینے اور بائیو میٹرک سسٹم کے تحت الیکشن کرانے کیلئے آرڈیننس بھی جاری کر دیا ہے جو دس اکتوبر سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔ - See more at: Dunya News: پاکستان:-خیبرپختونخوا میں بائیو...
not only this but demarcation issue is also resolved, though I personally believe that KPK govt had done a great demarcation by making village level units. lets see how long ECP takes to do this.