Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
[video=metacafe;5926969/war_on_kharijis_intro/]http://www.metacafe.com/watch/5926969/war_on_kharijis_intro/[/video]
Is there a link to the entire documentary?
found this hadith
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اِرشاد فرماتے ہوئے سنا:
سیخرج قوم فی آخر الزمان احداث الأسنان سفھاء الاحلام یقولون من خیر قول البریۃ لا یجاوز ایمانھم حناجرھم یمرقون من الدین کما یمرق السھم من الرمیۃ فأینما لقیتموھم فاقتلوھم فان فی قتلھم اجرا لمن قتلھم یوم القیامۃ
آخری زمانے میں ایسے لوگ نکلیں گے جو نو عمر، کم عقل (جاہل، بے وقوف ہوں گے، بات تو سب مخلوق سے اچھی کریں گے (لوگوں کی خیر خواہی و بہتری کی بات کہیں گے لیکن ان کا ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اُترے گا وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر نشانے سے نکل جاتا ہے۔ تم ان کو جہاں بھی پاؤ قتل کر ڈالو بے شک ان کے قتل کرنے والوں کے لئے قیامت کے دن اجر ہے