Evil Flare
SENIOR MEMBER
- Joined
- Oct 3, 2008
- Messages
- 3,508
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
جمعرات, 18 اگست 2011 17:14
کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے شہر میں کشیدہ حالات کے پیش نظر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اردو بولنے والوں کا قتل عام روکا جائے۔
رضا ہارون نے کہا کہ گینگ وار کو شہر میں پھیلایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی پی کے بعض وزراء گینگ وار کی سرپرستی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شناختی کارڈ دیکھ کر مخصوص لوگوں کو اغواءکیا جارہا ہے۔
انہوں نے شہر کے حالات کو فوری کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
---------- Post added at 05:59 PM ---------- Previous post was at 05:58 PM ----------
---------- Post added at 06:01 PM ---------- Previous post was at 05:59 PM ----------