گندم کھانے سے آدم جنت سے نکالے گئے۔۔ پیٹرول سے پولوشن پھیلتی ہے۔۔۔ چینی شوگر کا باعث ہے۔۔ دوائیاں گردے ختم کر دیتی ہیں سونا مرد کیلیے حرام ہے۔۔ ڈالر یہودی کرنسی ھے۔۔۔ چاول کھا کھا کربنگالی غدار ھوگئے۔۔۔لہذا تم گھاس کھایا کرو اور میرے گیت گایا کرو
آپ کا اپنا شغلِ اعظم نیازی
بقول کپتان جب 2018 تک وہ دو خاندان پاکستان کا پیسہ باہر بھیج چکےتھے تو۔
چینی 50 روپےکلو تھی، پٹرول 78 روپے لٹر اور ڈالر 106 روپے کا تھا۔۔
اب 3 سال سے وہ دو خاندان حکومت میں نہیں ہیں۔
پھر چینی 150 روپے کلو، پٹرول 146 روپے لٹر اور ڈالر 176 روپےکا کیسے ہوگیا ۔