Pandora
SENIOR MEMBER
- Joined
- Feb 15, 2013
- Messages
- 7,651
- Reaction score
- 7
- Country
- Location
اور ایک بات یاد رہے یہ آرمی والے اپنی جان چھڑوانے کے لیے کچھ بھی بڑا کر سکتے ہیں ۔ جب ان لوگوں پر پریشر پڑتا ہے تو کوئی نیا کٹا کھول دیتے ہیں ۔ عوام کی توجہ بٹ جاتی ہے لوگ بھول جاتے ہیں ۔ یاد رہے پہلی بار یہ کام ایوب خان نے کیا تھا جب اس پر دباؤ بڑھا کہ ملک کی جان چھوڑو اور مارشل لاء ہٹاؤ تو اس نے آپریشن جبرالٹر چھیڑ دیا جس کی وجہ سے انڈیا نے لاہور پر اور پھر پورے پاکستان پر حلمہ کرا دیا ۔
Thora street pressure para tu Bajway AND Nadeemay ki bi phat kay haath mein aa jaye gi.