Jaga Badmash
BANNED
- Joined
- Sep 3, 2016
- Messages
- 339
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
خواجہ سرا سے شادی ،پتہ چلنےپر دلہابےہوش
جھانسہ دیکر اڑھائی لاکھ لوٹ لئے اور خواجہ سرا سے شادی کروادی۔ چک نمبر149 ج ب کا رہائشی55 سالہ عطاہرل اولاد نرینہ نہ ہونے کی وجہ سے شادی کرنا چاہتا تھا جس کے لیے قریبی گاﺅں چک نمبر 142 ج ب کے رہائشی نوشیر آہیر اور چک نمبر 150 ج ب کے رہائشی اللہ دتہ کھوکھر نے اڑھائی لاکھ روپے کے بدلے شادی کروانے کی حامی بھرلی۔ شادی کی تاریخ طے کرنے سے پہلے حکیم کالونی چنیوٹ کی ہائشی کوثر نامی لڑکی دولہا کو دکھائی گئی لیکن جب دلہن کو چنیوٹ سے بیاہ کر باراتی گھر لے آئے تو سہاگ رات کو دولہا کو پتہ چلا کہ جس سے کی شادی ہوئی ہے، وہ خواجہ سرا ہے جسے دیکھتے ہی دولہا عطا ہرل بے ہوش ہوگیا۔ نوسربازوں کے خلاف دولہا عطا ہرل نے پولیس تھانہ رجوعہ کو درخواست دے دی، جس پر پویس تھانہ رجوعہ مصروف کارروائی ہے۔
http://www.dailykhabrain.com.pk/archives/22262
People cheated a man for money and married him with a shemale, he fainted on wedding night after found that his bride was actually a shemale.
@Zibago @django @The Sandman @Mentee @friendly_troll96