What's new

چیف آف آرمی سٹاف کی سربراہی میں ویڈیو لنک کے ذریعے کورکمانڈر کانفرنس منعقد

KASHMALA ALI

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
May 3, 2019
Messages
6
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، این آئی(ایم) کی سربراہی میں ویڈیو لنک کے ذریعے کورکمانڈر کانفرنس منعقد کی گئی۔

کانفرنس میں کووڈ19 سے پیدا شدہ صورتحال کے علاوہ ملکی جغرافیائی،علاقائی اور قومی سلامتی کی سطح کے امور کاعسکری نقطہء نظر سے جائزہ لیا گیا۔
https://www.vigilantnews.live/2020/04/08/ccc-chaired-by-coas-held-today-through-video-link/
 

Back
Top Bottom