graphican
ELITE MEMBER
- Joined
- Jul 21, 2009
- Messages
- 12,433
- Reaction score
- 48
- Country
- Location
Google Translation
Chinese foreign office has opposed Indian Membership of MTCR. China is an active member of the Nuclear Suppliers Group yet it was not subscribe to MTCR.
Chinese Foreign Ministry said in a statement released by the MTCR would not help in achieving the objective of nuclear non-proliferation by India's involvement. China is an active member of the Nuclear Suppliers Group Yet it was not subscribe to MTCR.
چین اگرچہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا سرگرم رکن ہے تاہم اس کے باوجود اسے ابھی تک ایم ٹی سی آر کی رکنیت نہیں دی گئی۔: فوٹو: فائل
بیجنگ: چین نے میزائل ٹیکنالوجی پر کنٹرول کے معاہدے ایم ٹی سی آر میں بھارت کی شمولیت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت کی شمولیت کے بعد ایم ٹی سی آرکے موثر ہونے کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم ٹی سی آرمیں بھارت کی شمولیت سے جوہری عدم پھیلاؤ کے مقصد کے حصول میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔ چین نے حال ہی میں بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت پر یہ موقف اختیار کرتے ہوئے رکوائی ہے کہ بھارت نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط نہیں کیے اور اس طرح وہ این ایس جی کی رکنیت کا اہل نہیں ہے۔ چین اگرچہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا سرگرم رکن ہے تاہم اس کے باوجود اسے ابھی تک ایم ٹی سی آر کی رکنیت نہیں دی گئی۔
Source: http://www.express.pk/story/545774/