What's new

Balochistan Updates

ویلڈن دمڑ صاحب ایف سی بلوچستان کی دشمن سے لڑنے کیلئے انہوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا ہے ۔
ھمیں چائے کہ ھم انکے حوصلہ افزائی کریں اور انکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے​

1729758792003.jpeg
 
کور کمانڈر بلوچستان کی لورالائی یونیورسٹی کے طلبا سے ملاقات
بلوچستان کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے لورا لائی یونیورسٹی،
لورا لائی میڈیکل کالج اور ریز یڈیشنل کالج لورا لائی کے طلبا اور فیکلٹی کے ارکان سے ملاقات کی

1729762128169.jpeg
 
لاپتہ افراد کے بیانیے کی حقیقت
دہشتگردوں کا سرمایہ لا پتہ افراد
1729836708049.jpeg
 
بریکنگ نیوز
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ پاک ایران سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار


پاکستانی حکام نے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ پاک-ایران سرحد عبور کر رہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق ان کے پاس کوئی قانونی دستاویزات موجود نہیں تھیں، جس کے باعث انہیں فوراً حراست میں لے لیا گیا۔
فی الحال ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحویل میں رکھا گیا ہے، جہاں ان سے غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی وجوہات پر تفتیش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان سے مختلف سوالات کیے جا رہے ہیں تاکہ اس واقعے کے محرکات کو بہتر طور پر سمجھا جا سکے۔
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے خلاف غیر قانونی سرحد پار کرنے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں جلد کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جائے گی۔
تاحال پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ مزید معلومات حاصل ہونے پر رپورٹ کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔

1729858803526.jpeg
 
Back
Top Bottom