What's new

Azhar Mashwani abducted by Pak Army

Aitmaad walay ko uthalaingay
نہیں ایسا انہیں ہے سر سکون سے جا کر پاکستان ایمبیسی سے بنوا کر بھیج دیں اور جو بیچنا ہے بیچ دیں ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بیچ کر کیا کریں گے ؟ پاکستانی روپیہ تو ٹوائلٹ پیپر سے سستا ہے ۔ اور نا ڈالر مل رہا ہے نا باہر نکالا جا سکتا ہے ۔

اب ایک ہی حل ہے کسی کو اس ملک میں ہی بیچ دیں جہاں آپ ہیں ۔ پیسے وہیں لے لیں اور نام کرا دیں پاکستان سے مختار نامے پر ۔
 
Pak army is everything except a normal functioning army. They are kidnappers, murderers, traitors, businessmen, property developers, conspirators, constitution abrogators & violators, politicians, rulers, liars, surrenderers, rapists and list goes on.

They are everything except custodian of nation and its constitution.
 
Last edited:
They serve fantastic tea to captured Indian.
کاش انڈین ہی ہوتے اب جو حالت پاکستان کی ہے بے شک کچھ بھی ہوتے بس پاکستانی نا ہوتے ۔ دیکھو کیا حال کر دیا انہوں نے ۔ مریم جیسی اتھری رن ملک چلا رہی ہے اپنے بدمعاشوں کے ساتھ اور اس عورت کی جوتی کا تسمہ ہے فوج ۔
 
Yet - the masses aren’t triggered enough to not stop planning iftar parties.. how odd

Behis qaum hain ham behis.

Yeh dunya faani hey. Asal tayyari to akhirat kee hee honey chahiye. Of course.

I was reading a joke doing the round these days after the earthquake.

People were eating pulao at savour foods, and then the earthquake they came out running reciting the shahadat and kalma and everything.

Once the quake stopped, they didn't bother going inside or paying but just left the premises!
 
Pak army is everything except a normal functioning army. They are kidnappers, murderers, traitors, businessmen, conspirators, constitution abrogators & violators, politicians, rulers, surrenderers, rapists and list goes on.

They are everything except custodian of nation and its constitution.
اگر صرف فوجی نوکری کرنی ہوتی تو ہمارے پاس بھی آفیسروں اور جوانوں کی شدید کمی ہوتی انڈیا کی طرح ۔ بار بار اشتہار دینے پڑتے کہ فوج جوائن کرو ۔ منتیں ترلے کرنے پڑتے ۔ یہاں جو فوجی ریگروٹنگ سینٹرز میں میلہ لگا ہوتا ہے یہ لاٹری کے ٹکٹ کے لیے ہوتا ہے لگ گئی تو سات نسلیں سنور گئیں
 
نہیں ایسا انہیں ہے سر سکون سے جا کر پاکستان ایمبیسی سے بنوا کر بھیج دیں اور جو بیچنا ہے بیچ دیں ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بیچ کر کیا کریں گے ؟ پاکستانی روپیہ تو ٹوائلٹ پیپر سے سستا ہے ۔ اور نا ڈالر مل رہا ہے نا باہر نکالا جا سکتا ہے ۔

اب ایک ہی حل ہے کسی کو اس ملک میں ہی بیچ دیں جہاں آپ ہیں ۔ پیسے وہیں لے لیں اور نام کرا دیں پاکستان سے مختار نامے پر ۔
prediction hai ke dollar is going to be extinct in the coming months

that's why I don't want IK to come back for now.. at least until Pakistan defaults on loans.
 
Start abducting few generals and see how it stops all of a sudden.
یہ جو غنڈہ گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے
Regardless how much one can say against Safdar Maryam he spoke once in his life the truth.
Without these crook generals open and tacit support its not possible.
 
prediction hai ke dollar is going to be extinct in the coming months

that's why I don't want IK to come back for now.. at least until Pakistan defaults on loans.
میرا بھی بالکل یہی خیال ہے عمران خان دباؤ بنائی رکھے لیکن ملک کو جہاں یہ لے جا رہے ہیں لے جاتے رہیں ایک بار ۔ ایسا نا ہو عمران خان واپس آ جائے اور پھر ڈیفالٹ اسکے سر پر رکھ دیا جائے ۔ ویسے اسکے چانس بہت کم ہیں کیونکہ عمران خان پر اورسیز اعتماد کرتے ہیں اور ڈالر کا بہت بڑا فلڈ آئے گا عمران خآن کی واپسی پر ۔
 
Fr7Q_c3WcA445kh
 
Back
Top Bottom