What's new

Atomic Tech. was not of Pakistan, but it was my Technology, I gave it for free: Dr. Q

mehwish_ali

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Aug 17, 2010
Messages
23
Reaction score
0
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہمارے قومی ہیرو ہیں اور جو کچھ ہو جائے انکی خدمات کو تو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ مگر ان قومی ہیروز سے بھی انتہائی بڑی بے وقوفیاں ہو جاتی ہیں اور اسکی سزا ملک کو بھگنی پڑتی ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب سمجھتے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجی حکومت کی ہے اور نہ انکے باپ کی بلکہ سرے سے ہی پاکستان کی نہیں ہے، بلکہ یہ ٹیکنالوجی انکی ہے۔ اسی ذہنیت کی وجہ سے انہوں نے ملک کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آگے جسے چاہی بیچ دی۔

ذیل کی ویڈیو دیکھئیے (5 منٹ کے بعد) جہاں ڈاکٹر صاحب اپنے جرم کے دفاع میں کہہ رہے ہیں: "یہ ٹیکنالوجی نہ انکی تھی، نہ انکے باپ کی تھی اور نہ یہ پاکستان کی تھی میری ٹیکنالوجی تھی، میں نے انہیں مفت دی تھی ، میں نے انکو فری میں الاٹ کی تھی۔ اس لیے یہ کیس نہیں جیت سکتے تھے۔ "۔

ڈاکٹر صاحب دوسروں کو چپ رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ مگر بہتر ہوتا کہ ڈاکٹر صاحب خود خاموشی اختیار کریں۔

ڈاکٹر صاحب کی خدمت اتنی بڑی ہے کہ اس بے وقوفی اور اسکے بعد اسکے بے وقوفانہ دفاع کے باوجود وہ قومی ہیرو ہی کے مرتبے پر فائز ہیں۔ مگر خدا کے واسطے ڈاکٹر صاحب آپ کی یہ بات پاکستان کے لیے نقصان کا باعث ہے۔

Last edited by a moderator:
ویسے کوئی مجھے بتلا سکتا ہے کہ آخر ڈاکٹر قدیر کو مشرف سے شکایات کیا ہیں؟

کیا ڈاکٹر قدیر کا دعوی یہ ہے کہ انہوں نے ہرگز ہرگز ایٹمی ٹیکنالوجی لیبیا اور ایران کو فراہم نہیں کی؟

یا ڈاکٹر صاحب کا دعوی ہے کہ یہ ٹیکنالوجی فراہم تو کی گئی مگر اس میں انکا کوئی حصہ نہیں بلکہ پاک فوج کے جنریلوں نے خود منتقل کی؟

یا ڈاکٹر صاحب کا دعوی ہے کہ انہوں نے پاکستانی جنریلوں یا حکومت سے مل کر ٹیکنالوجی دوسرے ممالک کو فراہم کی اور سارا ملبہ اکیلے ان پر ڈالنا مشرف کا جرم ہے؟

میں اب تک یہ نہیں سمجھ پائی کہ ڈاکٹر صاحب ان سوالات میں سے کس بات کا دعوی کر رہے ہیں۔ کیا کوئی اس سلسلے میں میری مدد کر سکتا ہے؟
 
He is simply angry. Recent Musharaf remarks about him were not good. Everyone knows what Musharaf Gave to pakistan and what Dr Qadir gave to this country. Dr saab is my hero and will be the hero of coming generations.

There is no need to read too much into his comments. What do you expect from a man who is in house arrest for many years.
 
Hmm... Its like the man who discovered Teflon while at work at Dupont decided to sell it outside. Dupont would have sued him and have him locked up for a long time.. the same should be done here now.
 
What a nonsensical impression he's giving as if the Pakistani nuclear project soley depended on this guy. :disagree:
 
Actually, I have got following from Musharraf's interview to Der Spiegel.

SPIEGEL: And how can a nuclear arsenal be safe when high-ranking officers support proliferation or even personally profit from it, as has been alleged? The nuclear scientist Abdul Qadeer Khan claims that the Pakistani army monitored and organized deals with countries like North Korea and Iran.

Musharraf: That is wrong, absolutely wrong. Mr. Khan is a characterless man.

I see people are bashing Musharraf a lot for saying the Dr. Qadeer Khan is a characterless man.

But if Dr. Khan is openly blaming Pakistan to officially selling Nuclear Tech. to N. Korea and Iran, then indeed Dr. Khan is destroying the Interests of Pakistan.

Dear Mr. Khan, I request you to please keep quite and don't come up in Public with such statement, it is only hurting Pakistan.
 
Poor choice of words by Dr. Khan. He should have been more careful when commenting on such sensitive issue!
 
Musharraf was correct when he dealt with this guy,
and Dr Khan is proving Mushrraf's point.

If Dr Khan was asked to bite the bullet in the name of Pakistan,
he did not do that.
 
Musharraf was correct when he dealt with this guy,
and Dr Khan is proving Mushrraf's point.

If Dr Khan was asked to bite the bullet in the name of Pakistan,
he did not do that.

The argument that putting blame on one man will save Pakistan has not worked. We did not sign NPT so the consequences would have been largely the same. Again Musharaf himself is responsible for this mess and outburst.
 
Well we should be avoiding twisting words. Media always picks ups things that create sensation.

I have heard AQ Khan just a day or two back on Geo. He was quite balanced in his choice of word despite many freaking attempts by Hamid Mir to drag him into some kinda controversy.

BTW does it matter whom it belonged to? All what matters is that we have it.
 
Looks like Another case of Dr. Abdus Salam in the making ; except that instead of "Muslim" being erased off the headstone marker, a "Muhajir" will be added instead.
 
The argument that putting blame on one man will save Pakistan has not worked. We did not sign NPT so the consequences would have been largely the same. Again Musharaf himself is responsible for this mess and outburst.

بھائی صاحب، آپ کیا چاہتے ہیں؟

شپیگل میگزین والے پرویز مشرف صاحب سے سوال کر رہے ہیں کہ ڈاکٹر قدیر تو کہہ رہے ہیں کہ یہ پاک حکومت اور پاک فوج تھی جو کہ یہ ڈیلیں کروا رہی تھی۔

تو کیا جواب میں پرویز مشرف صاحب کو کہنا چاہیے تھا ہاں ہاں ڈاکٹر خان بہت کریکٹر والے شخص ہیں اور بالکل سچ بول رہے ہیں، اور پاکستان حکومت، آئی ایس آئی اور فوج تو انتہائی ناقابل اعتبار اور نیوکلیئر دہشتگرد ہیں، اور ہمارے ایٹمی اثانے بالکل غیر محفوظ ہیں کہ ہم کسی دن بھی ایران، طالبان اور القاعدہ کو انہیں بیچ سکتے ہیں۔۔۔ اور آؤ اور آ کر ہماری اس نیوکلیئر طاقت کو حملہ کر کے ختم کر دو؟

ذرا انصاف سے بتلائیے کہ ڈاکٹر خان کے یہ پبلک پیغامات پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں یا نہیں؟ اور مشرف کےپاس کوئی اور چارہ تھا کہ وہ ڈاکٹر خان کو نہ جھٹلاتے؟

ڈاکٹر خان کی تحریر اور قوم سے آ کر معافی مانگنے کی ویڈیو اگر ڈرامہ بھی تھی تو پرویز مشرف نے بہترین کام کیا تھا اور اس سے بہتر اور کوئی طریقہ کار ہو ہی نہیں سکتا تھا۔ ایک صرف ڈاکٹر خان اگر اپنی زبان پر قابو رکھیں اور خود کو ان سیاستدانوں اور ہمارے اپنے میڈیا کے ہاتھوں کھلونے کی طرح استعمال نہ ہونے دیں تو یہ انتہائی کامیاب ڈرامہ تھا اور پاکستان اس کرائسز کو عبور کر گیا تھا۔

مگر نہیں، ہمارا میڈیا اور ہمارے سیاستدان ڈاکٹر خان کو کھلونا بنا کر مشرف کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، اور ایسے میں انہیں کوئی ہوش نہیں کہ یہ پاکستانی مفادات کا کتنا نقصان کر رہے ہیں۔

Oh please cut the crap. For us both are respected till the time they are NOT harmful for the country.

rest this crap allegations and counter allegations are going on from all sides.
 
Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom