Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
where is it proven that altaf is repsonsible for zahra's killing? why isnt it mentioned in the title that imran's allegations?
Yes, its a no brainer. The timing of the murder and the terrorizing of PTI sit ins is the work of MQM only.
MQM goons armed with hand guns have doing rounds around PTI dharnas. Obviously they are not TTP. They are MQM terrorists. And also listen to the dog barking from London. You will realize from his threats and his local band of terrorists in KArachi who is behind this. All night there had been firing incidents in NA-250 by 'namaloom afraad'.
عمران خان کا زاراحسین قتل اور الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تازہ ترین ویڈیوپیغام
" کراچی میں جب ہمارے کارکنوں نے دھاندلی کے خلاف مظاہرے شروع کردیے تو ایم کیو ایم کے لوگوں کی جانب سے ان کو باقاعدہ دھمکیاں ملنی شروع ہوگئی ۔ اس کے بعد الطاف حسین نے تلواروں والی تقریر کی تو دھمکیاں بڑھ گئی ۔ چونکہ الطاف حسین برطانوی شہری ہے اس لیے میں نے برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن سے بات کی کہ الطاف حسین کا ہمارا پیغام پہنچایا جائیں کہ ہمارے کارکنوں کے خلاف کسی قسم کا تشدد نہ ہو ۔ لیکن آج ایک ستر سالہ نفیس عورت زاراحسین کو جس طرح قتل کردیا گیا یہ ظلم کی انتہا ہے ۔ میں واضح طورپر الطاف حسین کو اس کا ذمہ دار ٹھراتا ہوں۔ زاراحسین نے جو قربانی دی ہے ہم کسی صورت اس کو ضائع نہیں ہونے دینگے ۔ اور جو مرضی یہ دھمکیاں دیں میں اس ظلم کے خلاف کھڑا ہوں ۔ کل ہم اس ظلم کے خلاف کراچی میں مظاہرہ کریں گے اور کراچی کے جتنے بھی لوگ اور پارٹیاں اس ظلم سے تنگ آئی ہوئی ہے وہ ہمارے ساتھ اس مظاہرے میں شرکت کریں ۔ ہم خوف اور ڈر کی بنیاد پر نہیں بلکہ اپنی تقدیر کے فیصلے خودکرناچاہتے ہیں ۔ میں اگر ہسپتال میں نہ ہوتا تو کل آپ کے ساتھ مظاہرے میں ضرور ہوتا ۔
"میں چیف جسٹس افتخار چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر فخرالدین ابراہیم سے مخاطب ہوکر کہنا چاہتا ہوں کہ پوری قوم صاف وشفاف الیکشن کیلیے آپ دونوں سے امید لگائی بیٹھی ہے ۔ صاف وشفاف الیکشن کے بغیر جمہوریت نہیں آتی ایسے الیکشن تو صدام حسین اور حسنی مبارک بھی کیا کرتا تھا لیکن اس سے وہاں جمہوریت نہیں آئی ۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اتنی دھاندلی پاکستان میں آج تک کسی الیکشن میں نہیں ہوئی جتنی اس الیکشن میں ہوئی ہے ۔ صاف وشفاف الیکشن آپ دونوں کی ذمہ داری ہے اگر آپ دونوں نے تفتیش نہ کی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ہماری جیسی پارٹیوں کو پیغام دینا چاہتے ہوکہ اگر الیکشن لڑنا ہے تو دھاندلی کرو اور یہ جمہوریت کے خلاف اتنی بڑی سازش ہے جتنا ایک ڈکٹیٹر بھی نہ کرسکا "
Titles for threads are often very wrong on Defence.pk, quite often intentionally.
No proof has been forthcoming so far.
but this is made sticky by mods, so why not correct the title?
پتہ نہیں عمران خان نے کب سے لاشوں کی سیاست شروع کردی ۔۔۔ آخر کیوں وہ اپنی ایک مخلص ساتھی کی لاش پر سیاست کر رہا ہے
That, Sir, is for the mods to decide, as they see fit.