What's new

All facts prove PTI chief is foreign agent, says Fazl

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حقائق سامنے آرہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

1689795127037.png

اکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف حقائق سامنے آ رہے ہیں، انہیں بھارت اور بعض عالمی قوتوں کی مالی مدد بھی حاصل تھی، چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو گمراہ کرنے کی گھناؤنی سازش کی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق قوم کو جو بتایا تھا وہ سامنے آ رہا ہے، ہم نے حقائق کے ساتھ کہا تھا کہ یہ بیرونی ایجنٹ ہے، ہم نے پہلے کہا تھا کہ اس کے یہودی لابی سے رابطے ہیں۔ را، موساد اور بعض عالمی قوتوں کی مالی مدد بھی اس کو حاصل تھی۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ ایک ہفتہ قبل اقوام متحدہ میں اسرائیل نے پاکستان پر تنقید کی، 75 سال میں اسرائیل نے پہلی بار پاکستان پر تنقید کی اور ناجائز تنقید کی، پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور اسرائیل نے پاکستان کو، پاکستان نے فلسطینی سر زمین پر یہودی بستیاں قائم کرنے کی مخالفت کی تھی، قیام پاکستان کی بنیاد میں فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کا مؤقف شامل ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ اسرائیل کا وزیراعظم پہلے خارجہ پالیسی بیان میں کہتا ہے کہ خارجہ پالیسی کی بنیاد ایک نوزائیدہ مسلم ریاست کا خاتمہ ہوگا، لندن میں الیکشن کیلئے یہ اسرائیل کے نمائندے کی حمایت کیلئے جاتا ہے۔

فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ خود کو مظلوم بنانے کیلئے چورن بیچا کہ امریکا نے سازش کی، آج اعظم خان بیان دے رہا ہے کہ سائفر ڈرامہ تھا اور میں نے روکا بھی تھا، عجیب عجیب نظریات پیش کرکے اس نے نوجوان ذہن اور عوام کو گمراہ کیا، اب اپنے گھر سے اس کے خلاف گواہی آرہی ہے حقائق کو جھٹلایا نہیں جا سکتا، چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو گمراہ کرنے کی گھناؤنی سازش کی، میرا فرض ہے کہ حقائق سے قوم کو آگاہ کروں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم ملک میں ہر نشست پر امیدوار کھڑا کریں گے اور الیکشن لڑیں گے۔
 
. .
IK was crush of many married and unmarried girls in 80, 90, maybe doct asrar caught her wife fingering on khan pictures ?
chamn hutiay har imran khan name wala shakhs imran khan niazi nhi hota :lol:
Yes i know .only 2 certified harami .
1 jernal naizi
2.imran samri niazi.
Were u born in 80,s?
Was it arificial incubation,
Or a free for all orgy in ur street?
 
. .
PTi,s next candidate for Pm slot.
Very popular.12 million followers.

Mahak khusra..
 
Attachments

  • Screenshot_20230719_220326_Google.jpg
    Screenshot_20230719_220326_Google.jpg
    180.3 KB · Views: 66
.

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حقائق سامنے آرہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

View attachment 939746
اکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف حقائق سامنے آ رہے ہیں، انہیں بھارت اور بعض عالمی قوتوں کی مالی مدد بھی حاصل تھی، چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو گمراہ کرنے کی گھناؤنی سازش کی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق قوم کو جو بتایا تھا وہ سامنے آ رہا ہے، ہم نے حقائق کے ساتھ کہا تھا کہ یہ بیرونی ایجنٹ ہے، ہم نے پہلے کہا تھا کہ اس کے یہودی لابی سے رابطے ہیں۔ را، موساد اور بعض عالمی قوتوں کی مالی مدد بھی اس کو حاصل تھی۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ ایک ہفتہ قبل اقوام متحدہ میں اسرائیل نے پاکستان پر تنقید کی، 75 سال میں اسرائیل نے پہلی بار پاکستان پر تنقید کی اور ناجائز تنقید کی، پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور اسرائیل نے پاکستان کو، پاکستان نے فلسطینی سر زمین پر یہودی بستیاں قائم کرنے کی مخالفت کی تھی، قیام پاکستان کی بنیاد میں فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کا مؤقف شامل ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ اسرائیل کا وزیراعظم پہلے خارجہ پالیسی بیان میں کہتا ہے کہ خارجہ پالیسی کی بنیاد ایک نوزائیدہ مسلم ریاست کا خاتمہ ہوگا، لندن میں الیکشن کیلئے یہ اسرائیل کے نمائندے کی حمایت کیلئے جاتا ہے۔

فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ خود کو مظلوم بنانے کیلئے چورن بیچا کہ امریکا نے سازش کی، آج اعظم خان بیان دے رہا ہے کہ سائفر ڈرامہ تھا اور میں نے روکا بھی تھا، عجیب عجیب نظریات پیش کرکے اس نے نوجوان ذہن اور عوام کو گمراہ کیا، اب اپنے گھر سے اس کے خلاف گواہی آرہی ہے حقائق کو جھٹلایا نہیں جا سکتا، چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو گمراہ کرنے کی گھناؤنی سازش کی، میرا فرض ہے کہ حقائق سے قوم کو آگاہ کروں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم ملک میں ہر نشست پر امیدوار کھڑا کریں گے اور الیکشن لڑیں گے۔
Fool or idiot posting ramblings of a verified ladyboy fanatic freshly back and reinvigorated from his visit to Thailand..
 
.
Yes i know .only 2 certified harami .
1 jernal naizi
2.imran samri niazi.
Were u born in 80,s?
Was it arificial incubation,
Or a free for all orgy in ur street?
He is proud to be called himself neyazi ,he never ashamed of his sir name like nawazu lohar who belongs to a kami kameen family :lol:
Aor molana fazlandu k jalsy ma apni gand hathaili par rakh k hum tum jesy patwarion jialon ko salam paish karty hain :lol:

He had a dad?
He is harami because He is dad of many patwaris and jialas :lol;
 
. .
According to neyazi yeh khoti k buchy keunky padhy likhy hain he nhi isliy inko samjhang ka faida he nhi :lol:
Next fm .of pti..
Ramal kushra

5.5 millions subscribers..
Verÿ popular jee.

He is proud to be called himself neyazi ,he never ashamed of his sir name like nawazu lohar who belongs to a kami kameen family :lol:
Aor molana fazlandu k jalsy ma apni gand hathaili par rakh k hum tum jesy patwarion jialon ko salam paish karty hain :lol:

He is harami because He is dad of many patwaris and jialas :lol;
Hafiz munir.nadeem.and faisal naseer.
Tunn keh rekho youthia and chutia keh abba jee imran samri ko....
Hafiz par jadu nien chalta..bushra the witch ka?😁😁😁😁
 
Attachments

  • Screenshot_20230719_220906_Google.jpg
    Screenshot_20230719_220906_Google.jpg
    210.8 KB · Views: 59
.
i think new rule should be introduced for the member who are keen on opening stupid bawseer filled thread. If any member open such thread must be banned.
Any ways PDM supporters must be quite exhausted by supporting 13 parties at same time. They should close their eyes and eat a handful of surf. It will not only help them relax but also will give the rest of the sane people a moment of rest from their continous bakchodis
 
Kal tari baji maryam bhi a ja gi tik tok par phir tu munh gaaf ma day k chaon chaon kary ga :lol:

Hafiz munir.nadeem.and faisal naseer.
Tunn keh rekho youthia and chutia keh abba jee imran samri ko....
Hafiz par jadu nien chalta..bushra the witch ka?😁😁😁😁
Bushra BIBI na he to sary genraloon ko nanaga kar dia ha , inki samjh ma nhi aa raha anda dain yaa bucha dain :lol:
 
. . . .

Latest posts

Back
Top Bottom