What's new

Abdul Sattar Edhi Passes away

.
Shouldn't Edhi rahmatallah alhi be receiving a state funeral? But then I'm not sure if this conflicts with his last words and he did famously avoid pomp and luxury.
he got a gun carriage and all 3 chiefs attended his funeral.
hope the current government has some shame and ordered post office to issue a stamp in his name

may his soul rest in peace.

when people like Khawaja Saad rafique or Zardari say that they served the people and scarified for nation then I get a foul mouth and obscenities come to mind. these two claims only suit people like Edhi.


Nobel prize or not.. he is someone after Jinnah for us in modern Pakistan.
 
.
Abdul Sattar Edhi - A real life story which is so amazing and extraordinary that it seems a work of fiction.

His altruism and asceticism had reached such a pinnacle that it seems as if he was a mythological figure found in literature; yet he was real life giant among the Lilliputians like us.
 
.
he got a gun carriage and all 3 chiefs attended his funeral.
hope the current government has some shame and ordered post office to issue a stamp in his name

may his soul rest in peace.

when people like Khawaja Saad rafique or Zardari say that they served the people and scarified for nation then I get a foul mouth and obscenities come to mind. these two claims only suit people like Edhi.


Nobel prize or not.. he is someone after Jinnah for us in modern Pakistan.

Peple like edhi saab if conferred with noble prize makes the prize worth looks more credible
 
.
What a loss we have suffered, an icon who never looked for any reward yet spent his life in helping others. A great philanthropist, there would never be anyone like him in future. May Allah grant you highest place in jannah edhi sahab.
 
.
Peple like edhi saab if conferred with noble prize makes the prize worth looks more credible
it is true you have your own set of selfless people who scarified their careers and livelihood for the people
some got the recognition some didnt
Nobel prize is politicised tool I dont mean to disrespect those who get it (except Obama which was a sick joke)
 
.
آج ہم بے بس یتیم ہوگئے ہیں‘


160709124644_edhi_640x360_afp_nocredit.jpg
I

ایدھی کی میت پاکستان کی قومی پرچم میں لپیٹ کر توپ گاڑی پر لائی گئی
کراچی کے علاقے میٹھادر میں گنجان آبادی کی درمیان واقع عبدالستار ایدھی کے گھر پر صبح سے لوگوں کا مجمع تھا، اندر ان کے صاحبزداے فیصل فیصل موجود تھے اور سامنے ان کے والد کی لاش موجود تھی، یہ وہ ہی کمرہ تھا جس میں عبدالستار ایدھی بیٹھ کر انتظامی امور سرانجام دیتے تھے۔ آج وہاں سٹریچر رکھ کر ان کا آخری دیدار کرایا گیا۔

لوگ دونوں ہاتھ باندھ کر احترام کے ساتھ ایسے کمرے میں داخل ہوتے جیسے عام طور پر مزاروں میں داخل ہوا کرتے ہیں، ان میں سے بعض ایدھی کے ساتھ عقیدت کے لیے سر پر ہاتھ پھیرتے اور آگے بڑھ جاتے۔

٭ عبدالستار ایدھی: لاوارثوں کا وارث: خصوصی ضمیمہ

٭ میرے نظریے کو یاد کریں، میں خود ہی یاد آ جاؤں گا

٭ ایدھی کا سفر آخرت تصاویر میں

٭ ماں اور بلقیس: ایدھی کی زندگی کے دو اہم کردار

٭ایدھی نے بڑی مشکل میں ڈال دیا

160709114101_edhi_640x360_afp_nocredit.jpg
I

ساتھ والے کمرے میں بلقیس ایدھی اور ان کی بیٹیاں موجود تھیں جن کے پاس رشتے دار خواتین کی آمد جاری تھی، عمارت میں واقع ڈسپینسری معمول کے مطابق کھلی تھی جس میں ڈاکٹر اور دیگر سوگوار عملہ موجود تھا صبح ساڑھے دس بجے تک کوئی مریض نہیں آیا تھا۔

میٹھادر سے ایدھی سینٹر ٹاور پہچنے تو وہاں بھی خاموشی تھی، سٹاف میڈیا کیمروں کے گھیرے میں تھا جن سے ایدھی کی شخصیت اور رویے کے بارے میں سوالات جاری تھی اور یہ ملازم اس طرح بیان کر رہے تھے جیسے اپنے کسی بزرگ کے بارے میں بات کر رہے ہوں۔

فیصل ایدھی نے پہلے نمازے جنازہ میمن مسجد بولٹن مارکیٹ میں ادا کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بعد میں انھوں نے بتایا تھا کہ نمازے کے انتظامات نیشنل سٹیڈیم میں کیے جا رہے ہیں کیونکہ حکومت سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین چاہتی ہے۔

160709100534_edhi_640x360_bbc_nocredit.jpg


نماز جنازہ میں عام شہریوں کے علاوہ اعلیٰ سول اور فوجی شخصیات نے شرکت کی
نیشنل سٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں سکیورٹی اور انتظامی امور پاکستان فوج نے سنبھال رکھے تھے، عام شہریوں کو تین داخلی راستوں کے ذریعے تلاشی کے بعد اندر جانے کی اجازت تھی باہر لوگ قطاروں کے ذریعے اندر داخل ہو رہے تھے۔

مائیک پر لوگوں کو سختی سے ہدایات جاری ہوتی رہیں کہ وہ صفیں باندھ کر رکھیں، زمین پر نہ بیٹھیں اور آگے نہ بیٹھیں۔ صفوں میں پہلی صف میں پاکستان فوج، نیوی، ایس ایس جی، میرین اور رینجرز کے اہلکار اور قیادت موجود تھی جبکہ ان کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے رہنما موجود تھے جبکہ کانٹے دار تار کے پیچھے عام لوگ موجود تھے۔

میڈیا کو انکلوژر تک محدود رکھا گیا جس وجہ سے انھیں جالیوں کے دوسری طرف کوریج میں مشکلات پیش آئیں، میڈیا کو بھی سکیورٹی کے تین مراحل سے گزر کر کے اندر جانے کی اجازت تھی، بعد میں آئی اسی پی آر کے مقامی افسران نے کچھ صحافیوں کو سٹیڈیم کی چھت سے کوریج کی اجازت دی۔ اس دوران فوج کا دستہ گارڈ آفر آنر کی مشق کرتا نظر آیا۔

160709124740_edhi_640x360_afp_nocredit.jpg
I

پاکستان کے صدر مملکت، فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ تقریباً ساتھ سٹیڈیم میں داخل ہوئے انہیں اگلی صف میں جگہ دی گئی اس موقع پر فیصل ایدھی جنرل راحیل شریف کے ساتھ موجود تھے۔

ایدھی کی میت پاکستان کی قومی پرچم میں لپیٹ کر توپ گاڑی پر لائی گئی، جس پر گلاب کی پتیاں رکھی ہوئی تھیں، فوجی دستے نے میت کو کندھے پر اٹھایا اور نماز کے لیےسامنے رکھ دیا اسی دوران اللہ اکبر کے نعرے بلند ہوتے رہے۔

نماز اور دعا کے بعد پاک فوج زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے، فوج کے اہلکاروں نے فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، صدر مملکت اور وزراعلیٰ کو راستہ بنا کر دیا جبکہ لوگ میت کو کندھا دینے کے لیے بے چین تھے۔ اسی دوران دھماکے کی آواز آئی جس سے لوگ کے چہروں پر پریشانی کے آثر نمودار ہوئے بعد میں پتہ چلا کہ توپوں کی سلامی پیش کی جا رہی ہے۔

فادر صالح ڈیاگو جو اپنے ساتھ ایدھی کی میت کے لیے پھول لائے تھے، کا کہنا تھا کہ وہ خدا کی طرف سے ایک بہت بڑا تحفہ تھے جو انسانیت کی بہت زیادہ قدر کرتے اور ان کی خدمت میں انھوں نے اپنا ساری زندگی وقف کر دی، ایدھی نے جو انسایت کی خدمت کی اس کو بھول نہیں پائیں گے۔

نیشنل سٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں سکیورٹی اور انتظامی امور پاکستان فوج نے سنبھال رکھے تھے
ایک عام شہری نے غمزدہ لہجے میں بتایا کہ جو کام حکومت کی ذمہ داری تھی وہ ایدھی صاحب ادا کرتے تھے۔’آج ہم بے بس یتیم ہوگئے ہیں۔‘

نیشنل سٹیڈیم میں لوگوں کی وہ تعداد جمع نہیں ہو سکی جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ ایک صحافی کے مطابق سکیورٹی چیکنگ اور آبادی سے دوری کی وجہ سے لوگوں کی شرکت کم رہی۔

عبدالستار ایدھی کی میت کو سپر ہائی وے پر واقع ایدھی ولیج منتقل کیا گیا، لاورث بچوں، بزرگوں اور ذہنی مریضوں کے اس گھر کے ایک ویرانے کونے میں عبدالستار ایدھی نے اپنے لیے قبر تیار کرائی تھی، جہاں انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔


کہ

’دو فقیر مل گئے تو خدا نے بادشاہ بنا دیا‘

160708232321_edhi_640x360_edhifoundation_nocredit.jpg
 
.
.
dr-edhi-laid-to-rest-with-state-honour-41df9aef035260ca5f53aef2ac8df8a1.jpg



Led by Maulana Ahmed Khan Niazi, the Namaz-i-Janaza was attended by President Mamnoon Hussain while Prime Minister Nawaz Sharif was represented by Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif. Sindh Governor Dr Ishratul Ebad Khan, Senate Chairman Raza Rabbani, Chief Minister Syed Qaim Ali Shah, Federal Ministers Ahsan Iqbal, Mir Hasil Bizenjo and Tariq Fazal Choudhry, Chief of Army Staff General Raheel Sharif, Naval Chief Admiral Zakaullah, Air Force Chief Air Chief Marshal Sohail Aman, Corps Commander Lt Gen Naveed Mukhtar, and a very large number of people from various walks of life also attended the Namaz-i-Janaza.

A 19-gun salute was presented to the eminent social worker after the Namaz-i-Janaza.

Thousands including notables flock to honour Abdul Sattar Edhi

Pakistan mourned the death of Abdul Sattar Edhi on Saturday, as the famous philanthropist passed away in the late hours of Friday.

While the nation bids adieu to country's greatest philanthropist, we have a look at the highlights of the day.

5780f08396cab.jpg



For his unparalleled services for the well-being of the lesser privileged, Abdul Sattar Edhi was bestowed with a state funeral. — AP





5780f081c0c83.jpg



Pakistan Army's soldiers rehearse for the official ceremony for the funeral of renowned social worker. — AFP


5780f07defeae.jpg



Country's political and military leadership attended the funeral. — AFP


5780f083b1283.jpg




People await the arrival of Abdul Sattar Edhi's body — AFP.


5780f07dc0b71.jpg



Abdul Sattar Edhi's, who died at the age of 92, namaz-e-janaza was performed at National Stadium Karachi. — PID


5780f081247e0.jpg




President Manoon Hussain, Chief of the Army Staff General Raheel Sharif, Sindh Governor Ishrat-ul-Ibad, Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif, and Sindh Chief Minister Qaim Ali Shah offer silent prayer for Abdul Sattar Edhi along with Faisal Edhi. — AP


5780f081f13d0.jpg
 
.
The philanthropist's body is being taken to Edhi Village for burial. — AFP


5780f33146b26.jpg



An army ambulance covered with the national flag carries the coffin of renowned social worker Abdul Sattar Edhi towards the burial grounds. — AFP


5780f0831d506.jpg

Abdul Sattar Edhi's namaz-e-janaza was attended by thousands of mourners. — AFP



5780f081f13d0.jpg

 
.
(Abdul Sattar Edhi Special) - 9th July 2016

 
.
Edhi sahib given "Gun carriage " funeral. This is the highest symbol of respect the armed forces can give to anyone.
The only other person given a Gun Carriage funeral was the father of the nation Quaid-e-Azam.

13592175_1043799342377613_5393283765262312165_n.jpg


The Salute of a True Patriot to a True Patriot!

13614964_1097809673598634_5762813652731240360_n.jpg
 
. .
Allah Tala Eidhi sahab ki maghfirat karay or buland darkat ata karay (ameen)
 
. .

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom