Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ابھی اتنی بھی تو لوگ جانور نہیں پھر ان لوگوں کو ووٹ دیں گے کیونکہ ماما کا کا کا کوئی کام ہے ان لوگوں سےPlease avoid laughing....
مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا ؟ نوازشریف
مسلم لیگ (ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے؟
انہوں نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں کہ میرے حق میں حج ارشد ملک، جسٹس شوکت صدیقی کے بعد اور کتنی گواہیاں در کار ہیں؟ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ میرا اور مریم نواز کا عدالتی فیصلوں کے ذریعے سیاسی قتل کیا گیا، میرے ساتھ ناانصافی ہوئی۔
ہم بحیثیتِ قوم، بیکار باتوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ہمارا مقصد زیادہ تر مستقبل کے لئے منصوبہ بندی کرنا نہیں ہوتا بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم دوسرے پر کتنا کیچر اچھال سکتے ہیں۔ ہمارے لئے اپنا لیڈر موسیٰ اور دوسروں کا لیڈر فرعون ہوتا ہے۔
جب تک لوگ اور عوام اٹھے گی نہیں۔ مسئلے حل ہونگے نہیں۔ عوام تحقیق کرے، دیکھے کون کیا کررہا ہے اور کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ کسی لیڈر کو خدا نہ بنائے۔ لیڈر کام کرے تو ٹھیک ورنہ آئندہ سے ووٹ نہ دیں۔ عوامی رابطوں کو بڑھائے اور لیڈرز، اور افسران کی کرپشن کو اجاگر کرے اور خاص کر ان میں سے وہ حضرات جو غیر ملکی دوروں پر رہتے ہیں انکی نشادہی کریں۔