ghazi52
PDF THINK TANK: ANALYST
- Joined
- Mar 21, 2007
- Messages
- 103,100
- Reaction score
- 106
- Country
- Location
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
زبان خلق کو نکا را خدا سمجوہم بحیثیتِ قوم، بیکار باتوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ہمارا مقصد زیادہ تر مستقبل کے لئے منصوبہ بندی کرنا نہیں ہوتا بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم دوسرے پر کتنا کیچر اچھال سکتے ہیں۔ ہمارے لئے اپنا لیڈر موسیٰ اور دوسروں کا لیڈر فرعون ہوتا ہے۔
جب تک لوگ اور عوام اٹھے گی نہیں۔ مسئلے حل ہونگے نہیں۔ عوام تحقیق کرے، دیکھے کون کیا کررہا ہے اور کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ کسی لیڈر کو خدا نہ بنائے۔ لیڈر کام کرے تو ٹھیک ورنہ آئندہ سے ووٹ نہ دیں۔ عوامی رابطوں کو بڑھائے اور لیڈرز، اور افسران کی کرپشن کو اجاگر کرے اور خاص کر ان میں سے وہ حضرات جو غیر ملکی دوروں پر رہتے ہیں انکی نشادہی کریں۔