What's new

A slap on pakistani forces and GOP

what we doing to our minorities here. after they been killed we just say sorry

anti-ahmadi-satelliet-town-1.jpg


Anti-Ahmadi-slogans-on-street.jpg
 
. . .
دیکھو میرے بھائی میں مذہب کا دشمن نہیں پر مزہب کی جو اشکال پاکستان میں دستیاب ہیں اس سے مجھے شدید ترین نفرت ہے ۔ پاکستان کی موجودہ بربادی کی شروعات اسی دن سے شروع ہوی جس دن سے ہم نے ملک کو مسلمان اور مسلمانوں کو کافر بنانا شروع کیا جس دن سے ہم نے ہر ملک کو اپنا دشمن بنانا شروع کیا ۔ ہاری ملائیت نے ہمارے ہزاروں جوان مروا دے کشمیر افغانستان میں ہمارے ملک کے تانے بانے کو ادھیڑ کر رکھ دیا ۔ ملک میں ہر طرف نفرت انارکی تباہی بربادی کم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی اب یہ دن ہیں کہ کوئی دن نہیں گزرتا قتل وغارت کے بغیر ۔ آخر ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ مسلکوں نے ایک دوسرے کو کافر بنانے یا ان کی تزلیل و قتال میں کوئی کسر نا چھوڑی تو دوسرے طرف نفرت انگیز مواد جس میں ہمسایہ ممالک اور حتی کے اتحادی ممالک سمیت دنیا بھر سے شدید نفرت سکھائی اور پھیلائی جا رہی ہے ۔ اسی حالت میں یہ ملک چاہیے 1000 ضرب عضب کر لے کچھ نہیں ہونے والا ۔ دنیا بھر جو کام بد ترین اور دنیا بھر میں جو لوگ خونی ترین وحشی ہوں وہ کام ہمارے لیے فخر اور وہ لوگ ہمارے لیے ہیرو ہوں تو آخر کیا بنے گا؟ بھارت کو ہی لے لو اس سے دشمنی سکھانے والے قوم کو یہ بتائیں کہ بھارت کا دفاعی بجٹ اب پاکستان کے مجموعی بجٹ سے کراس کر چکا ہے ۔ امریکہ سے جنگ کے خؤب دیکھنے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ ایک امیری نیوی کمانڈ پاکستانی پوری افواج سے زیادہ طاقتور ہے ۔ اس دنیا میں ہم جینے اپنی فلاح و بہبود اپنی نسلوں کی ترقی اور اپنے ملک کی ترقی کے لیے کچھ کریں نا کہ دنیا کی تباہی کے لیے ۔ شاید ہی کوئی ملک دوسرے ممالک کے بارے یہ رویہ رکھنے کی اجازت دے جو ہم رکھ رہے ہیں ۔ ہر طرف فرقہ واریت کے مواد بکتا یا لگا نظر آتا ہے ضرب مومن جیسے رسالے ہر ہفتے بکتے ملتے ہیں تو دوسری طرف لشکر طیبہ کا جہادی لٹریچر بھی عام دستیاب ہے مجھے افسوس ہے کہ ملائیت نے اپنی جنت کے لیے ہماری زندگی اور ملک کو جہنم بنا دیا ہے ۔ اس حالت میں ملک کا خاتمہ ہی ہو گا جیت نہیں
 
.
Isis is fortunately out of Pakistan. Although it will be wise to keep a check on these son of bi@tces. But I still have doubt these are rich people who can afford to sponsor Isis.
These are uneducated poor thrash who are good for nothing. They don't have money or guts to harm.

But still boot these mofo
 
.
i dont see something wrong with, the poster saying "Khilafat E Rashida, Sadeeq Ta Mawiya"
 
.
Back
Top Bottom