What's new

Status
Not open for further replies.
محترم، کیا اردو میں پنجابی لکھنے کے اجازت ہے؟
لکھ سکتے ہیں

زیادہ تر بھارتی لوگوں کا کہنا ہے کہ اردو دراصل ہندی ہے
:lol:
 
.
آپ کی اردو کو دیکھ کر گمان ہو رہا ہے کہ آپ بجا فرما رہے ہیں.
ویسے یہ شرم کی بات ہے
سب سے نفیس اردو آپ کی معلوم ہوتی ہے :pop:
 
.
سب سے نفیس اردو آپ کی معلوم ہوتی ہے :pop:

کیوں ناچیز کو شرمندہ کر رہی ہیں، ہماری اردو کو تو اہل ذوق گلابی اردو کا نام دیتے ہیں
 
.
میرے ہم وطنوں سلام
 
.
گرو دت کہاں ہے؟اس کے اردو بولنے کی صلاحیتوں کو کسی سے پیچھے نہیں ہیں

میرے ہم وطنوں سلام

Waslaam :pakistan:
 
. . .
سلام دوستو

کیا حال ہے


I don't know if this thread is allowed :confused:
 
.
yar google translate me urdu likhna aur pher idar copy/paste karna bohut mushkil hai...sara messed up hojata hai...

besides... مجھے اردو میں انپڑھ ہوں :coffee:

I don't know if this thread is allowed :confused:

hona chahiye..why not?
 
.
سلام دوستو

کیا حال ہے


I don't know if this thread is allowed :confused:
وعلیکم اسلام
الله کا شکر ہے
میرے ہم وطنوں سلام
وعلیکم اسلام اور خوش آمدید


yar google translate me urdu likhna aur pher idar copy/paste karna bohut mushkil hai...sara messed up hojata hai...
آپ تھوڑا تھوڑا لکھ کر مشق کریں :agree:
 
.
وعلیکم اسلام
الله کا شکر ہے

وعلیکم اسلام اور خوش آمدید



آپ تھوڑا تھوڑا لکھ کر مشق کریں :agree:

مہربانی سے آ پ برے الفاظ میں لکھیں تا کے پڑھنے میں آ سا نی ہو .

When you copy paste urdu fonts / just use the Size option from 3 to 5?
 
.
مہربانی سے آ پ برے الفاظ میں لکھیں تا کے پڑھنے میں آ سا نی ہو .

When you copy paste urdu fonts / just use the Size option from 3 to 5?
اچھا ٹھیک ہے
 
.
بھائیوں اور بہنوں، آپ کیسے ہیں
 
. .
بھائیوں اور بہنوں، آپ کیسے ہیں
ہم ٹھیک ٹھاک ہیں ! آپ سنائیں ؟
 
.
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom