Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,002
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
شکار کرتے قطری شہزادوں کو پاکستانی حکام نے روک لیا تو شہزادے نے کھڑے کھڑے وزیراعظم کو فون گھمادیا ،پھر کیا ہوا؟جان کر پاکستانی حیران پریشان
09/December/2016, 14:33dailypakistan
کوئٹہ (آن لائن) قطری شہزادہ شیخ علی بن عبداللہ الثانی شکار کیلئے ضلع کیچ کے علاقوں ہوشاب اور بالاکتار پہنچے تو انہیں شکار کی اجازت کے سلسلے میں کچھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تاہم وزیراعظم کو فون کر نے کے بعدحکومت کو قطری شہزادے کو سیکورٹی اور پروٹوکول فراہم کرنے کی فوری ہدایات جاری کیں.
تفصیلات کے مطابق قطری شہزادے نے شکار کیلئے اجازت نہ ملنے کے باعث وزیراعظم نواز شریف کو فون کیا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت کو قطری شہزادے کو سیکورٹی اور پروٹوکول فراہم کرنے کی فوری ہدایات جاری کیں، جس کے بعد قطری شہزادہ اپنے خاندان اور عملے کے دیگر ارکان کے ہمراہ تربت پہنچے۔کمشنر مکران بشیر احمد بنگلزئی اور ڈپٹی کمشنر کیچ یقوب مری نے قطری شہزادے کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا، جب سیکورٹی میں شاہی مہمانوں کو ہوشاب اور بالاکتار منتقل کیا گیا۔
تمام اونٹوں پر یہ چیز لگادو‘ ایرانی حکومت نے اونٹوں کے بارے میں ایسا حکم دے دیا کہ جان کر انسان کی ہنسی نہ رُکے
قطری شہزادے نے کیمپ پہنچ کر صورتحال سے وزیراعظم کو ااگاہ کیا، ذرائع نے دعوی کیا کہ قطری شہزادے کا کہنا تھا کہ اگر حکام نہیں چاہتے کہ وہ شکار کریں تو وہ علاقے سے چلے جائیں گے۔تاہم حکام کی جانب سے انہیں اور ان کے عملے کے دیگر افراد کو سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کے بعد قطری شہزادے نے وہاں رکنے کا فیصلہ کیا۔قطری شہزادے کے ہمراہ 5 قطری، 2 ایرانی، 3 نیپالی، 2 عمانی اور کچھ پاکستانی شہری تھی۔
http://newshub.uodoo.com/detail/339...l=1;end&entry=browser&entry1=card&entry2=list
Police batom charge and tear gas farmers that were protesting against Qataris in Bhakar geo jamhoriyat
@django @Moonlight @The Sandman @The Eagle @Pakistani Exile @PaklovesTurkiye