What's new

&#1575

Bill Longley

SENIOR MEMBER
Joined
Apr 15, 2008
Messages
1,661
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
امریکی جاسوس طیارون کی طرف سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی روزانہ کا معمول بن گیا ہے۔ پاکستان کے بار بار احتجاج کے باوجو امریکہ اس بات پر ڈٹا ہوا ہے کہ وہ پاکستان مین القاعدا اور طالبان ٹارگٹس کو نشانہ بنائے گا۔ آئی سیف کے سربراہ جنرل میکینن نی نیٹو کے تھینک ٹینک اٹلانٹک کونسل مین لیکچر مین اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان پاکستان کے قبائیلی اور بندوبستی علاقون پر حملون کے بارے مین انڈر سٹینڈنگ موجود ہے اور یہ حملے پاک امریکہ حکمت عملی کا نتیجہ ہین ۔ انھون نے اپنے لیکچر مین مزید کہا کہ یہ حملے ابھی اور برھین گے اور سردیون مین اوپریشن جاری رہے گا۔ دوسری طرف ایک پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان محمد صادق نے ایک بیان مین کہا ہے کہ پاکستان امریکی حملون کا معملہ اقوام متحدا مین نہین اٹھائے گا۔​
 
and we say we are soverign and we will do any thing for protection of our soverignity and honor

i am ashamed of this democratic govt

mushy was much batter ;)
 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom