What's new

حمزہ شہباز کی پھرتیاں

iapk1

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Aug 21, 2015
Messages
38
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
میری بیٹی بیمار ہے اور مجھے گرفتار کرنے آ گئے" حمزہ شہباز
"میری کمر میں درد ہے اور مجھے پولیس گاڑی میں بٹھایا گیا" سعد رفیق
"مجھے کینسر ہے ، مجھے چیک اپ کے لئے ضمانت پر رہا کیا جائے" شہباز شریف
" میری امی بہت بیمار ہے انہیں ووٹ دو " مریم نواز
"میرے گردے میں پتھری ہے مجھے علاج کے لئے ضمانت دی جائے" نواز شریف
"میرے ابو کو ایک رات میں تین ہارٹ اٹیک آئے ہیں ، اُنہیں ضمانت دی جائے" مریم نواز
"گورنمنٹ نے میرے بوڑھے تایا کو گرفتار کیا ہے کہ جن کو سات اسٹنٹ پڑ چکے ہیں" حمزہ شہباز
"میں بہت بیمار ہوں اس لئے ملک واپس نہیں آ سکتا" اسحٰق ڈار
"مینوں ہسپتال لے جاؤ میرا دل پاٹن لگا جے" حنیف عباسی
"میری ماما اور نانا کو مار دیا گیا ، مجھے ووٹ دے دو" بلاول زرداری
"میری بیوی اور سسر کو مار دیا گیا ، مجھے ووٹ دے دو" آصف زرداری
"

یہ پچھلے 10 سال کی پرفارمنس ہے فقیروں کی [emoji35]
 
And then next day when they are released on bail, they don't even have a small flu when talking in the press conference.

I don't know what to do with this system and with these people. Seriously!
 

Latest posts

Back
Top Bottom