What's new

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل آفریدی کے نام بھارتی اداکارہ کا ایسا پیغام سامنے آ گیا کہ بھارتیوں کو ’آگ لگا

Reichsmarschall

ELITE MEMBER
Joined
Feb 16, 2016
Messages
12,109
Reaction score
3
Country
Pakistan
Location
Pakistan
  • news-1457772746-4863_large.jpg



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ عرشی خان اب تک شاہد آفریدی کیلئے بے باک بیانات ہی دیتی آئی ہیں لیکن اب کی بار وہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کا سفر شروع ہونے سے قبل شاہد آفریدی کے دفاع کیلئے میدان میں آ گئی ہیں اور ان کے بیان سے بھارتی شہری تو بالکل ہی آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تفصیلات کے مطابق عرشی خان نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ دنیا بھر میں پاکستانی کرکٹ کو چاہنے والے اور شاہد آفریدی کو لیجنڈ ماننے والے افراد پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ” یہ ویڈیو میں دنیا بھر میں موجود ان لوگوں کیلئے بنا رہی ہوں جو پاکستانی کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ پلیز شاہد آفریدی کو مثبت انداز میں سپورٹ کریں اور منفی باتوں سے گریز کریں کیونکہ کھلاڑی پر پریشر آ جاتا ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ اگر سمیع غلط باﺅلنگ کرتے ہیں تو شاہد آفریدی کو مدعا بنا دیا جاتا ہے اور اگر کوئی بیٹسمین بیٹنگ نہیں کرتا تو بھی شاہد آفریدی کو مدعا بنا دیا جاتا ہے۔ تو ایسا نہ کریں کیونکہ ٹیم 11 بندوں سے بنتی ہے اور سب کا اپنا اپنا کردار ہوتا ہے“۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں
عرشی خان نے اس موقع پر اپنے ہاتھوں پر لگی مہندی بھی دکھائی اور کہا کہ ”یہ مہندی میں نے شاہد آفریدی کیلئے لگائی ہے لیکن اب تک بہت کالی ہو چکی ہے، عرشی خان صرف اور صرف شاہد خان آفریدی سے پیار کرتی ہے“

 
Urdu threads are not allowed. Either translate it or maybe find the same article in English. Just in case someone tells you from the management. :).

--------------

And @Zibago haha yeh Kia chez hai ? You guys were talking about her Na? The other day & I told you guys I don't even know her. Wo sirf Aur sirf shahid Afridi Se Piyar karty. :D
That Awww moment. :D
 
Urdu threads are not allowed. Either translate it or maybe find the same article in English. Just in case someone tells you from the management. :).

--------------

And @Zibago haha yeh Kia chez hai ? You guys were talking about her Na? The other day & I told you guys I don't even know her. Wo sirf Aur sirf shahid Afridi Se Piyar karty. :D
That Awww moment. :D
Indian shamsi khusri :D
 
Back
Top Bottom