What's new

وادیِ ہنزہ کا قلعۂ التت

ghazi52

PDF THINK TANK: ANALYST
Joined
Mar 21, 2007
Messages
101,783
Reaction score
106
Country
Pakistan
Location
United States
وادیِ ہنزہ کا قلعۂ التت
  • پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں واقع التت فورٹ کی تصاویر۔

  • 160707111810_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    التت کا قلعہ پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں واقع ہے۔ جسے وہاں کے حکمرانوں نے اپنی طاقت کو ظاہر کرنے کے لیے تعمیر کروایا تھا۔

  • 160707111655_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    14 ویں اور 15ویں صدی کے دوران شمالی پاکستان میں کئی چھوٹی اور خودمختار ریاستیں موجود تھیں جن میں سے دو ہنزہ اور نگر ہیں۔ یہ دونوں ریاستیں روایتی طور پر ایک دوسرے کی مخالف تھیں اور دونوں دریائے ہنزہ پر آمنے سامنے واقعے تھیں۔

  • 160707111301_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    بنیادی طور پر التت فورٹ کو محل کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا لیکن بعد میں اس میں دفاعی واچ ٹاور تعمیر کیا گیا اور اسے قلعے میں تبدیل کر دیا گیا۔

  • 160707111918_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    ان دونوں ریاستوں کے حکمرانوں کو تھامو یا میر کے نام سے جانا جاتا تھا۔

  • 160707112124_altit_fort_gilgit_baltistan_439x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    اس قلعے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ایک چٹان کے اوپر چھ مختلف درجوں میں تعمیر کیا گیا ہے۔

  • 160707111536_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    علاقائی روایات کے مطابق اس قلعے کو تعمیر کرنے والے ماہرین بلتستان سے آئے تھے۔

  • 160707111408_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    سنہ 2007
 


  • اس قلعے کو لوگوں کے لیے بطور سیاحتی میوزیم اور ثقافتی مرکز کے دوبارہ کھول دیا

  • 160707111120_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg

    بعد میں یہاں سیاسی اور سماجی تبدیلیوں کی وجہ سے اس قلعے نے اپنی رونق کھو دی۔


  • BBC


  • 160707111000_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    التت کا قلعہ جس علاقے میں واقعے ہے وہاں سے قدیم شاہراہ ریشم گزرتی ہے جہاں سے کبھی تاجروں اور قافلوں کا گزر ہوا کرتا تھا۔

  • 160707110735_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    سنہ 2006 سے 2009 کے درمیان آغا خان ٹرسٹ کی جانب سے اس قلعے کی تعمیر نو کا کام شروع کیا گیا تھا۔


  • 160707110510_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    15ویں صدی میں یہاں کے حکمران یعنی میر آف ہنزہ نے بلتستان کی شہزادی شاہ خاتون سے شادی کی۔ شاہ خاتون جو جہیز لائی تھیں وہ کشمیر اور تبت سے لایا گیا تھا۔ اسی لیے اس قلعے میں لداخ اور تبتی فن تعمیر دکھائی دیتا ہے۔

  • 160707110355_altit_fort_gilgit_baltistan_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    اس قلعے کے واچ ٹاور کو شکاری کا نام دیا گیا تھا۔ (تصاویر: وجدان ڈار)
 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom