dexter
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 17, 2009
- Messages
- 6,111
- Reaction score
- 25
- Country
- Location
سن 1971ء کی جنگ میں بھارت نے گلگت بلتستان کے چار گاؤں پر قبضہ کر لیا تھا اور پھر کبھی وہ علاقے پاکستان کو واپس نہیں کیے۔ اس شکست سے پاکستان کو ایک اور بڑا نقصان یہ پہنچا کہ اس سے بھارت کے لیے سیاچن گلیشیئر کے راستے ہموار ہو گئے۔ صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ