What's new

TLP riots and destruction- Aasia Bibi Blasphemy Judgement

آسیہ بی بی کیس، پنجاب پولیس نے مظاہرین کے خلاف آپریشن سے ہی انکار کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) ایک مقامی اخبار کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن میں صرف پولیس فورس کو ہی قربانی کا بکرا بنائے جانے پر پولیس افسران و اہلکاروں کی بڑی تعداد نے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے آہنی ہاتھوں نمٹنے سے انکار کر دیا اور صرف خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے نئے تعینات ہونے والے سی سی پی او لاہور کو چارج لینے کے دو روز بعد ہی عارضی طور پر کام سے روکنے اور ڈی آئی جی، وی وی آئی پی سیکیورٹی سپیشل برانچ کی تبدیلی اسی ردعمل کی کڑی ہے جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کی حکمت عملی طے کی گئی ہے۔

ضرور پڑھیں: غازی علم الدین شہید کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
روزنامہ نوائے وقت کے مطابق حکومت کی جانب سے آسیہ بی بی کیس کے عدالتی فیصلے کے خلاف جگہ جگہ احتجاج کرنے والے مظاہرین کو قانون کو ہاتھ میں لینے سے روکنے، دفعہ 144 پر عملدرآمد کرانے اورکسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس حکام کو احکامات جاری کرتے ہوئے فری ہینڈ دیا گیا ہے مگر سانحہ ماڈل ٹاؤن میں صرف پولیس افسران و اہلکاروں کو نشانہ بنائے جانے پر محکمہ پولیس میں کھل کر گروپ بازی سامنے آگئی ہے جس پر حکومتی حکام اور ان کی اپنی پولیس لابی سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت نے گزشتہ روز دو دن ہی قبل چارج لینے اور پولیس افسران سے کرائم میٹنگ کرنے والے سی سی پی او ذوالفقار حمید کو 15 دسمبر 2018 تک کام سے روک کر مینجمنٹ کورس مکمل کرنے اور پرانے سی سی پی او بی اے ناصر کو ہی ڈیڑھ ماہ کے لئے چارج دے دیا ہے جبکہ ڈی آئی جی، وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب لاہور عمران محمود کو بھی تبدیل کر کے ان کی جگہ سہیل حبیب تاجک کو ڈی آئی جی، وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب لاہور لگا دیا گیا ہے۔ ان حالات میں حکومت نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات بھی حاصل کر لی ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/01-Nov-2018/873919

After what happened in Model town I'm not surprised police is reluctant to follow orders against protestors. In model town police was also trying to establish state writ by removing illegal barriers in front of Qadri house.
 
After what happened in Model town I'm not surprised police is reluctant to follow orders against protestors. In model town police was also trying to establish state writ by removing illegal barriers in front of Qadri house.
Agreed... Police's Morale is down due to continuous political rants/attacks by PTI, and PAT, plus haunting of Punjab Police by IK since PTI has come into power.
 
She must leave Pakistan Immediately. Then this should be announced in Public.After that mullas will leave the streets.
 
Why don't you call your paramilitary units and resolve the issue instead of the police? I heard they did a fabulous job in tackling the gang wars in Karachi 2 years ago.

They are trained, better equipped and can dish out the pain if needed.
They are just bunch of losers, nothing to do except being a nuisance, this is how they run when facing paramilitary.

 
Back
Top Bottom