Shahzaz ud din
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jun 12, 2017
- Messages
- 7,877
- Reaction score
- 14
- Country
- Location
There is no bigger gangsta in cricket than La La.
ڈینس ڈوئیز کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو سے بظاہر ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کو یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ کرکٹ میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے بڑھ کر کوئی بڑا کردار نہیں ہے، جس پر بھارتیوں نے اپنی روایتی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے آگ اگلنا شروع کر دی۔
ڈینس کے ٹویٹ پر ہیمانشوں مشرا نامی بھارتی ٹویٹر صارف کا آگ بگولہ ہوتے ہوئے لکھنا تھا کہ ” لیکن پھر بھی ہندوستان کے خلاف کبھی بھی ٹرافی نہیں جیت سکے، پوری ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک بھی میچ نہیں جیت سکے، اب چیمپئنز ٹرافی کے نام پر نہ رونا وہ بہت ٹائم چل گیا”۔

Last edited: