What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

Crackers.jpg
 
If Titanic was made in Karachi,
The scene would have been something like this............


1713619501532.png
 
ایک لڑکی کے سر پر تین بالکل تھے

اس نے سوچا کہ میں گُت بنا لیتی ہوں، مگر گت بناتے بناتے ایک بال ٹوٹ گیا، صرف دو بال رہ گئے

اب سوچا کہ چلو چُٹیاء (پونی) بنا لیتی ہوں، تو چٹیا بنانے کی کوشش میں ایک اور بال ٹوٹ گیا، صرف ایک بال رہ گیا

تو اس نے کہا کہ میرا خیال ہے میں اپنے بال کُھلے ہی چھوڑ دیتی ہوں



تو یہ بندہ بھی اپنے بال کھلے ہی چھوڑ دے تو بیسٹ رہے گا
 
Sometimes it seems that Pakistan was not achieved through struggle, but the British got tired of our actions and separated us.


1721083602436.png
 
Back
Top Bottom