What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

Screenshot 2023-11-17 at 4.19.34 PM.png
 

کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر بکرا چوری کا مقدمہ درج

کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر خیرپور میں بکرا چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ نامزد تینوں پولیس اہلکار کراچی کے انڈسٹریل ایریا تھانے میں تعینات ہیں۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لاڑکانہ سے کراچی جاتے ہوئے قومی شاہراہ سے بکرا چوری کرنے کی کوشش کی۔
بکرے کے مالک کی جانب سے شور مچانے پر مقامی افراد نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔
 

Attachments

  • 1700331914674.png
    1700331914674.png
    505.3 KB · Views: 27
One of the most brilliant stand-up comedy episodes ever. Tackles problem of anxiety in such a good way.

 
.,.,
I prayed for cold water in summer and now cold water came from these tanks !!!!


1700430335488.png
 
Back
Top Bottom